Ishq E Sahar Complete Novel By Haram Ansari
Ishq E Sahar Complete Novel By Haram Ansari
" محبت غلطیوں سے ختم نہیں
ہوتی۔
اور میری محبت… محبت ہجر
کے بعد ختم نہیں ہوتی …
یہ کوئی کاغذ نہیں جو آگ
لگے تو راکھ ہو جائے۔
محبت تو سونا ہوتی ہے…
جو جتنی آگ میں جلتی ہے،
اتنی ہی خالص ہو جاتی ہے۔
ہجر کی آگ نے میری محبت
کو مٹایا نہیں…
اسے کندن بنا دیا ہے۔
پہلے شاید یہ صرف ایک
احساس تھا،
مگر اب یہ میری سانسوں میں
بس چکی ہے اور اب…
یہ محبت جل کر راکھ نہیں
ہوئی،
بلکہ جل کر اتنی خالص ہو
گئی ہے
کہ اس میں کسی اور کا
تصور بھی شامل نہیں ہو سکتا
تم چاہے لاکھ انکار کر لو…
وہ بنا کچھ سوچے سونے کی
کوشش کرنے لگی لیکن ہمیشہ کی طرح ناکام ۔۔۔
جنہیں دل نے اپنا مان لیا
ہو، انہیں فراموش کرنا اختیار میں کہاں ہوتا ہے؟
بس پھر ان کی یادیں۔۔ سوچیں
اوررر فقت وہ۔۔"
"ہر چمکتا ہوا چہرہ سکون کی
دلیل نہیں ہوتا،
کچھ مسکراہٹیں صرف درد
چھپانے کا ہنر ہوتی ہیں.."
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ

