Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 7
Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 7
" آبرو میری باتوں کا جواب کیوں نہیں دے رہی ہو تم
"؟؟؟
اسے کی سراسر خاموشی کو نوٹ کرتے ہوۓ وجاہت نے پوچھا ۔
" میرے پاس آپ کی کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے کیا بولوں میں "
وہ بولی بھی تو اس کا لہجہ کسی بھی
احساس سے عاری تھا ۔
وجاہت نے چھری اٹھائی اور آبرو کو
پکڑ کر اس کا ہاتھ ٹیبل پر رکھ دیا ساتھ ہی اس کی مخروطی انگلیوں میں سپیس دے کر
وہاں درمیان میں چھری کی نوک سے ٹیبل بجانے لگا ۔
وہ آبرو کے ہاتھ کر دیکھ بھی نہیں
رہا تھا جبکہ وہ خوفزدہ نظروں سے اپنے ہاتھ کو دیکھ رہی تھی جہاں فنگرز کے درمیان
بھری کی ٹک ٹک جاری تھی اور ساتھ ہی اپنے ہاتھ کو وجاہت کے ہاتھ سے نکالنے کی کوشش
کر رہی تھی وہ وجاہت کے پل پل بدلتے ہوۓ روپ کو دیکھ
رہی تھی ایک پل کے لیے وہ ہیپی ہو کر بات کر رہا ہوتا جیسے اس سے نرم دل کوئی ہے ہی
نہیں اور اگلے ہی پل ایسا روپ دکھاتا ہے کہ بندے کو خوفزدہ کر کے رکھ دیتا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔