Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Episode 14
Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Episode 14
"ٹھیک ہے تمہیں جانا ہے تو جاؤ لیکن ایک بات یاد رکھنا "میں تمہارے پیچھے نہیں آؤنگا"اُسنے انگلی اُٹھا کر تنبیہ کی۔
"میں تمہارے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی" وہ اُسکی آنکھوں
میں دیکھتی غرائی۔
بیگ میں کپڑے رکھتے اُسنے بےدردی سے اپنی آنکھیں رگڑیں۔
"میں حیدر انکل کو سب بتاؤنگی۔۔۔" اُن سے کہوں گی جس
بیٹے پر آپ اتنا بھروسہ کرتے ہیں وہ آپ کے پیار اور اعتبار کے لائق ہی
نہیں۔۔۔" ہو بھی کیوں۔۔۔اس میں کونسا تمہاری غلطی ہے۔۔، تم کونسا اُنکے بیٹے
ہو جو محبت اور خلوص کا مان۔"
"جسٹ شٹ اپ۔۔۔" وہ حلق کے بل چلایا۔
"تمہیں جانا ہے تو شوق سے جاؤ لیکن خبردار جو تم نے اپنی
چھوٹی ذہنیت کے بے کار اور خود ساختہ قصے بابا کو سناۓ تو" وہ سرخ ہوتی آنکھوں سے
اُسکی جانب دیکھتا ضبط کی انتہا پر تھا۔
"بتاؤں گی۔۔۔سب کو بتاؤنگی"۔
چلی جاؤ یہاں سے اس سے پہلے کہ میں کچھ ایسا کہہ دوں جو
نہیں کہنا چاہیۓ،یا جس کے بعد مجھے پچھتاوا ہو۔اُسنے
دروازے کی طرف اشارہ کیا۔
مَرَام نے ڈبڈبائی آنکھوں سے اُسے دیکھا۔
"تم سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی"آنسو صاف
کرتے وہ مدھم لہجے میں بولی۔
"شاید میری بھی۔۔۔"اُچٹتی نگاہ اُس پر ڈالتے وہ ابرو
اُچکاتے ہوۓ بولا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Bht he interesting novel hy
ReplyDelete