I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6
غازیان جو گہری نیند سو رہا تھا اس کے اٹھ کر واش روم جانے
پر جاگ گیا لیکن پھر نظرانداز کر کے دوبارہ سو گیا لیکن اگلی بار وہ تب اٹھا جب اس
نے مسلسل رابیل کو پاس کھڑا محسوس کیا وہ کیا کرنا چاہ رہی تھی وہ سمجھنے سے وہ
قاصر تھا۔
لیکن خود پر جھک کر کچھ پکڑنے پر وہ سمجھ گیا کہ وہ خود کا
دوپٹہ اٹھا رہی ہے اس کے بالوں سے آتی شیمپو کی خوشبو اس کے حواس پر طاری ہوئی تھی
صبح ہی صبح۔
اس وقت وہ غازیان کے رحم و کرم پر تھی اس نے دوبارہ اٹھنے
کی کوشش کی تو غازیان نے سائڈ بدلی اب وہ اس کے نیچے اور وہ اوپر تھا۔
ہٹو پیچھے اس کا بھار محسوس کرتے رابیل نے گھبرا کر کہا وہ
جتنی بھی بولڈ سہی لیکن اس طرح کی صورتحال وہ پہلی بار فیس کر رہی تھی۔
رابیل خود کو، مجھے اور ہمارے رشتے کو ایک موقع دو غازیان
نے جھک کر اس کے کان میں بولا....
اس نے کیا بولا تھا رابیل کو سمجھ نہیں آئی لیکن اس کے ہونٹ
وہ اپنے کان کی لو پر صاف محسوس کر سکتی تھی۔
اگلے ہی لمحے وہ پھر کسمسائی تھی غازیان شاید اپنے ہوش و
حواس میں نہیں تھا اس لیے اس پر جھکا تھا۔
اس کی بئیرڈ اور مونچھوں کی چبن اپنی گردن پر محسوس کرتے
رابیل کی آنکھوں میں نمی چمکی تھی۔
غازیان نے آہستگی سے اپنے ہونٹ رکھے تھے اور اب وہ اپنی ناک
سے مسلسل اس کی گردن سہلا رہا تھا رابیل کی برداشت یہی تک تھی اس نے جھٹکے سے اپنا
فل زور لگا کر اسے سائڈ کیا اور اٹھ کر سانس بحال کرتی کمرے سے باہر بھاگ گئی۔
اس کے دھکا دینے پر غازیان بھی ہوش میں آیا تھا اور اپنے
کیے عمل پر شرمندہ تھا اس لیے اٹھ کر باہر نہیں گیا اور کروٹ بدل کر منہ پر تکیہ
رکھ لیا.........
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
bauht axha novel hy
ReplyDeleteamazing episode...u r great novel writer ❤️ wish u best luck and w8 for next 🕥
ReplyDeleteCan't wait for next ❤️
DeleteVery interesting novel❤this episode made my day. Wish u a best luck
ReplyDelete