I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6

I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6

I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6

Novel Name : I'm Trully Yours
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special
سینک

غازیان جو گہری نیند سو رہا تھا اس کے اٹھ کر واش روم جانے پر جاگ گیا لیکن پھر نظرانداز کر کے دوبارہ سو گیا لیکن اگلی بار وہ تب اٹھا جب اس نے مسلسل رابیل کو پاس کھڑا محسوس کیا وہ کیا کرنا چاہ رہی تھی وہ سمجھنے سے وہ قاصر تھا۔

لیکن خود پر جھک کر کچھ پکڑنے پر وہ سمجھ گیا کہ وہ خود کا دوپٹہ اٹھا رہی ہے اس کے بالوں سے آتی شیمپو کی خوشبو اس کے حواس پر طاری ہوئی تھی صبح ہی صبح۔

اس وقت وہ غازیان کے رحم و کرم پر تھی اس نے دوبارہ اٹھنے کی کوشش کی تو غازیان نے سائڈ بدلی اب وہ اس کے نیچے اور وہ اوپر تھا۔

ہٹو پیچھے اس کا بھار محسوس کرتے رابیل نے گھبرا کر کہا وہ جتنی بھی بولڈ سہی لیکن اس طرح کی صورتحال وہ پہلی بار فیس کر رہی تھی۔

رابیل خود کو، مجھے اور ہمارے رشتے کو ایک موقع دو غازیان نے جھک کر اس کے کان میں بولا....

اس نے کیا بولا تھا رابیل کو سمجھ نہیں آئی لیکن اس کے ہونٹ وہ اپنے کان کی لو پر صاف محسوس کر سکتی تھی۔

اگلے ہی لمحے وہ پھر کسمسائی تھی غازیان شاید اپنے ہوش و حواس میں نہیں تھا اس لیے اس پر جھکا تھا۔

اس کی بئیرڈ اور مونچھوں کی چبن اپنی گردن پر محسوس کرتے رابیل کی آنکھوں میں نمی چمکی تھی۔

غازیان نے آہستگی سے اپنے ہونٹ رکھے تھے اور اب وہ اپنی ناک سے مسلسل اس کی گردن سہلا رہا تھا رابیل کی برداشت یہی تک تھی اس نے جھٹکے سے اپنا فل زور لگا کر اسے سائڈ کیا اور اٹھ کر سانس بحال کرتی کمرے سے باہر بھاگ گئی۔

اس کے دھکا دینے پر غازیان بھی ہوش میں آیا تھا اور اپنے کیے عمل پر شرمندہ تھا اس لیے اٹھ کر باہر نہیں گیا اور کروٹ بدل کر منہ پر تکیہ رکھ لیا.........

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Free MF Download Link

 2nd Episode Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. amazing episode...u r great novel writer ❤️ wish u best luck and w8 for next 🕥

    ReplyDelete
    Replies
    1. Mahnoor maqsood14 March 2021 at 17:17

      Can't wait for next ❤️

      Delete
  2. Very interesting novel❤this episode made my day. Wish u a best luck

    ReplyDelete
Previous Post Next Post