I'm Trully Yours Novel By Suneha Rauf Episode 17

I'm Trully Yours Novel By Suneha Rauf Episode 17

I'm Trully Yours Novel By Suneha Rauf Episode 17

Novel Name : I'm Trully Yours
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

خادم حاضر ہے!!! وہ جھک کر کہتا بولا تو وہ کھلکھلائی غازیان نے صدق دل سے دعا کی کہ یہ مسکراہٹ اب کبھی اس کے چہرے سے جدا نہ ہو۔

آج ناشتہ آپ بنائیں گے... لنچ اور ڈنر ہم باہر کریں گے۔

رابیل تم زیادہ پھیل رہی ہو اب....

تو کس نے کہا تھا مجھے چوٹ لگائیں آپ نے دو بار مجھے دھکا دیا تھا آپ کو پتا ہے.....

آیم سوری...... آئندہ نہیں ہو گا وہ جھک کر عقیدت سے اس کے کاندھے پر بوسہ دیتا بولا۔

رابیل نے آنکھیں بند کر کے اس لمحے کو خود میں اتارا تھا اگر کوئی اس سے پوچھے کہ اس کی زندگی کا بہترین لمحہ کیا رہا تو وہ بنا سوچے یہ لمحہ گنوائے گی۔

اس ایک بوسے میں کیا کچھ نہ تھا عقیدت، محبت، عزت، مان سب تھا...

لیکن وہ اس کے منہ سے اظہارِ محبت چاہتی تھی بیشک کل رات وہ اس کو اپنے ہر عمل سے بتا چکا تھا کہ وہ کیا معنی رکھتی ہے اس کے لیے لیکن وہی چھوٹی چھوٹی خواہشیں....

آپ ایک نمبر کے جھوٹے انسان ہیں....

اب کیا کر دیا مجھ ناچیز نے غازیان نے بازو لپیٹ کر آئبرو اچکائی۔

آپ کہتے ہیں کہ آپ مجھ سے بہت پہلے سے محبت کرتے تھے تو آپ نے اب تک اپنی محبت کا اظہار کیوں نہیں کیا۔

کیا کہوں تم چاہتی ہو میں ٹین ایجرز کی طرح گھٹنوں کے بل بیٹھ کر آئی لو یو بولوں تو یہ ممکن نہیں.....

رابیل کا چہرہ پل بھر میں اترا تھا....

میرے نزدیک محبت کے اظہار کے لیے "آئی لو یو" جیسے تین لفظوں کا سہارا لینا نہایت کھوکھلا عمل ہے... محبت عمل سے دکھائی جاتی ہے جو سانس کے ساتھ ساتھ ہم میں پروان چڑھتی ہے.... یہ تین لفظ کیا سالوں کی محبت کو جسٹیفائی کر سکتے ہیں کبھی نہیں.... مجھے لگتا ہے لفظ لکھنے والوں نے اس بات میں کافی ناانصافی کی ہے لوگوں کے ساتھ.... محبت جزبہ ہے اور کچھ جزبات کے لیے لفظ درکار نہیں ہوتے....

اور دیکھو جس دن تم آنکھیں پڑھنے کا ہنر جان گئی اس دن جان جاؤ گی کہ غازیان اعجاز کو کتنی محبت ہے تم سے.... یا شاید محبت نہیں.... محبت لفظ بھی سالوں کی تڑپ کے لیے ناکافی ہے... بات اب بہت آگے بڑھ گئی ہے اس نے رابیل کے بال کاں کے پیچھے اڑستے کہا۔

وہ جو بری طرح ان لمحوں کی قید میں تھی ہوش میں آئی... اتنا خوبصورت اظہار وہ نا چاہتے ہوئے بھی سب بتا گیا تھا۔

اس کی ماں صحیح کہتی تھی غازیان اعجاز جیسا کوئی نہیں ۔

رابیل نے آگے بھرتے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کو اپنے لبوں پر محسوس کیا۔

اور یہی لمحہ "لمحہ حیات" تھا غازیان اعجاز کے لیے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

I'm Trully Yours Novel By Suneha Rauf Episode 17 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇













































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

 2nd Episode Link




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ


8 Comments

  1. Super duper novel zaberdast amazing alllaha ap ko kamyabia atha kary kia zaberdast likha hai

    ReplyDelete
  2. Please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  3. oo bhai jaldi episode upload kia karin wait nahi hota mujh se acha novel hai ye laikin aap itni der episode upload kyon karti zara lamba episode dena agli baar plzzz

    ReplyDelete
  4. Mahnoor maqsood10 June 2021 at 21:01

    Why so talented???? ❤️❤️❤️

    ReplyDelete
  5. Wow such a unique story I can't appreciate you by words from me it deserves five stars 🌟🌟🌟🌟🌟

    ReplyDelete
  6. when u upload the next episode?


    ReplyDelete
  7. plz jldi send kr deya kryn

    ReplyDelete
  8. Upload kar b dein ab next episode plxz��

    ReplyDelete
Previous Post Next Post