Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 13

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 13

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 13

Novel Name : Bus Thori Si Mohabbat
Writer Name : Tisha Gohar
Category : Kitab Nagri Special

"محبت کی بات کرتی ہو۔۔۔۔۔۔جانتی بھی ہو محبت کیا ہوتی ہے؟ یہ بے ہودہ حرکتیں محبت نہیں ہوس کہلاتی ہیں۔ محبت قربانی مانگتی ہے دوسروں کی گردنیں نہیں کاٹتی۔ تم نے اپنی سالگرہ کے روز محبت کے نام پر میرے ساتھ جو کچھ کیا ہے نا، میں بھولا نہیں ہوں کچھ بھی!"

"تم مرد ہو نہیں سمجھو گے، لڑکی کی عزت کیا ہوتی ہے۔ اگر اس روز میں سارا الزام اپنے سر لے لیتی تو سب مجھ پہ انگلیاں اٹھاتے مجھے بدکردار کہتے۔۔۔۔۔۔"

"الزام؟۔۔۔۔۔۔۔تم اگر کہتی تو وہ الزام نہیں سچ ہوتا۔ الزام تو مجھ پہ لگا تھا اور تم نے ہی لگایا تھا۔ جو میں تھا بھی نہیں، مجھے وہ وہ القابات نوازے گئے۔ جو میں نے کیا ہی نہیں مجھے اس کی سزا بھگتنی پڑی۔ اپنے باپ اور بھائی کی نظروں میں دنیا کا سب سے بدترین اور گھٹیا انسان بن گیا تھا میں۔ تمھیں کسی نے کچھ کہا؟۔۔۔نہیں۔۔۔۔بلکہ تمھیں تو مظلوم سمجھ کر سب نے ہمدردی کی۔"

"میرا یقین کرو! میں تمھارے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن میری عزت کا سوال تھا۔"

"کیا عزت صرف تم لڑکیوں کی ہوتی ہے؟۔۔۔۔۔ہم لڑکوں کی کوئی عزت نہیں ہے؟" سرخ جلتی ہوئی آنکھوں سے اس نے ارسہ کو دیکھا تھا۔ اس کے الفاظ میں مقابل کو جلا دینے والی تپش تھی۔ "اس روز بابا جان نے مجھے جتنے تھپڑ مارے تھے وہ میرے جسم پر نہیں روح پر لگے تھے۔ ان کے لفظوں نے مجھے جیتے جی مار دیا تھا۔ کسی سے نظر ملانے کے قابل نہیں چھوڑا۔۔۔۔۔۔ اور تم کہہ رہی ہو کہ تمھاری 'عزت' کا سوال تھا۔۔۔۔۔۔" اس نے لفظ 'عزت' پر دانت پیس کر کہا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 13 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

  1. Super duper novel zaberdast episode please please episode jaldi please upl ker dyia kery merbani how g please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post