Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 4

Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 4

Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 4

Novel : Dua Sa Lage Tu
Writer Name : Aliya Hussain
Category :Kitab Nagri Special

اسکن کلر کہ شیروانی میں اس نے خود کو آئینے میں دیکھا ۔

سانولی رنگت پر اس کو خود ہی شیروانی اچھی نہیں لگی ۔ اس لئے رضا بابا کو بلایا ۔ اور ان سے کہا کہ اس کو یا تو براؤن رنگ کا کوئی سوٹ دے یا کالے ۔

" پر چھوٹے بابا آپ کی شادی ہے اور یہ شیروانی آپ پر اچھی بھی لگ رہی ہے ۔ " اس کے احساس کمتری بھرے لہجے کو انہوں محسوس کیا تھا افسوس سے وہ اسے دیکھ رہے تھے انہیں ترس آیا تھا اس پر ۔

" نہیں مجھے ۔۔ دیں کوئی دوسرے کک ۔۔ کپڑے ورنہ مم۔ میں خود پپہن سکتا ہوں ۔ " اس نے شیروانی خود ہی پہنی تھی کیونکہ اس کے لئے وہ آسان تھی ۔ پر وہ شلوار قمیض خود سے نہیں پہن سکتا تھا ۔

اس کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی رضا بابا اس کے لئے دونو کاٹن کے استری شدہ براؤن اور بلیک رنگ کے کپڑے نکال کر لائے اور اس کے سامنے کیئے ۔

" یوں کریں یہ کالا والا دے دیں یہ صحیح رہے گا ۔ " اس نے کالے کپڑوں کی طرف اشارہ کیا ۔

" نہیں چھوٹے بابا یہ براؤن والا پہن لیں یہ زیادہ اچھا رہے گا شادی کی مناسبت سے یہ کالا رنگ ٹھیک نہیں ۔ " انہوں نے براؤن والے کپڑے اس کے سامنے کیئے ۔

جو کڑتا تھا گلے پر مردانہ کڑاہی ہوئی وی تھی ۔

" اچھا صحیح ہے یہی ۔ " وہ جھٹ سے مان گیا ۔ اس کی معصوم صورت دیکھ کر بے ساختہ ان کے دل نے اس کی خوشیوں کی دعا کی ۔

جلدی سے تیار ہو کر وہ اپنی مخصوص شال کندھوں پر پھیلائے چہرے پر سنجیدگی تھی وہ کوئی بار رعب شخص لگ رہا تھا ۔

" ابھی تک تیار نہیں ہوئے دولہے صاحب ۔ " اسے کمرے سے آتا دیکھ کر نیناں نے طنزیہ کہا ۔

" تیار ہوں ۔ " اس نے ہلکی آواز میں صرف دو لفظی جواب دیا ۔

" ہیں ؟ ۔ " حیرت پھر تمسخر سے ان کا قہقہہ نکل گیا ۔ " یہ تم تیار ہو ہاہاہا یوسف ۔۔ خیر تم تو تیار ہو کر بھی تیار نہیں لگتے کیونکہ تم میں تیار ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا نہ تمہارے رنگ میں نہ تمہاری اس بے جان بازوں میں رہتے وہی معذور ہو ۔ " بمشکل اپنی ہنسی روک انہوں نے اس کا مزاق اڑایا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 4 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇












































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Finally yousaf ki shadi ho gai muje tooba aur arshman bohat pasand hain baki epi bohat achi thi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post