Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 3

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 3

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 3

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

Neselen ۔

آؤ ۔۔۔۔

Bir kere daha

(ایک بار اور )

Never heart again ...

وہ نشے کی حالت میں ترکش اور انگلش دونوں کا استعمال کر رہا تھا ۔۔۔۔

Soz veriyorum

(میں وعدہ کرتا ہوں ۔)

وہ اس کے پاس آتے ہی اسے بستر پہ دھکا دے کر گراتے ہوئے بولا ۔۔۔

سنایا کی سانسیں دھونکنی کی مانند چلنے لگیں ۔۔۔

وہ اپنی شرٹ اتار کر دور پھینکتے ہوئے اس پہ جھکا ۔۔۔

کچھ لمحے کے لیے تو سنایا کا دماغ بالکل جیسے ماؤف ہوگیا ۔۔۔پھر آہستہ آہستہ ہوش ٹھکانے آئے مقابل  وجود کو شرٹ لیس دیکھتے اسکا پورا وجود لرز اٹھا۔

گھبراہٹ خوف سے اسکی ہتھیلیاں بھیگ گئیں جبکہ اسکے چوڑے شانے بغیر شرٹ کے وجود کو پاکر شرم سے اسکی پلکیں عارضوں پر جھک گئی۔ 

سنایا نے سینے میں دھک دھک کرتے دل کے ساتھ ذرا سی پلکیں اٹھا کریں اسے  دیکھنا چاہا مگر شرم کے مارے اور کچھ اندھیرے کے باعث وہ اسے ٹھیک سے دیکھ ہی نا پائی ۔۔۔۔

اچانک تیز ہوا کے باعث کھڑکی کے بند پٹ پھر سے کھل گئے ۔۔۔

کڑکتی بجلی کی تیز روشنی کھڑکی سے اندر آئی جس میں

اسکے سرخ سپید بائیسیپس والے بازوؤں کو دیکھ کر اسکی انگلیاں لرزنے لگیں، کسرتی  وسیع مضبوط جسامت  وہ لرزتی پلکوں سے اسکے وجود کا معائنہ کرنے لگی۔ اسکی جان ہوا ہوئی ۔

اسکی نازک سی کمر اس کے ہاتھوں کا سرسراتا ہوا لمس پا کر بری طرح سے کانپنے لگی ۔۔

سنایا نے دونوں ہاتھوں سے قوت لگا کر اسے خود سے پیچھے کرنے کی کوشش کی۔۔۔وہ اس کی گرفت سے نکل کر اپنی سانسیں بحال کرنا چاہتی تھی پر شاید وہ اسے چھوڑنے کے  موڈ میں ہی نہیں تھا وہ اسکی مزاحمت کو ناکام بناتے ہوئے۔۔ ایکدم اسکے اوپر سے بازو گزار کر اسکے فرار کے سارے راستے مسدود کر گیا  ۔

سنایا کی آنکھوں کی پتلیاں حیرت سے پھیل گئی۔۔۔ اور وہ شکستہ سی واپس تکیے پر ڈھ گئی۔ اسے علم ہوچکا تھا کہ وہ نازک سی جان اسکا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post