Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 2

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 2

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 2

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

"اگر آپ الیکشن جیت جاتی ہیں تو کیا آپ اتنی بڑی ذمہ داری نبھا سکیں گی۔کیا آپ خود کو اس عہدے کا اہل سمجھتی ہیں؟"

"اس عہدے کا اہل تو یہاں موجود کوئی دوسرا بھی نہیں۔۔ لیکن میں اس عہدے کے لیئے اہل بننے اور اپنی تمام تر ذمہ داریاں نبھانے کی کوشش کرونگی گی"

حزام داؤد نے سختی سے جبڑوں پر زور دیا۔مخالف نے بڑی آسانی سے اُسے نااہل قرار دیا تھا۔

"کیا آپ کو نہیں لگتا ابھی آپ کو اپنی سیاست پر ہوم ورک کی ضرورت ہے۔ملک مسائل سے گھِرا ہے  اور اُن مسائل کے حل کے لیئے باقی سیاسی جماعتوں کے رکن زیادہ تجربہ کار ہیں ؟ جیسا کہ ابھی آپ نے کہا کہ " کسی بھی کام پر ہوم ورک ضروری ہے ورنہ مار پڑتی ہے"

"بلکل مار ہی تو کھارہی ہے لیکن "ہماری عوام۔۔۔" اُسنے لفظوں پر زور دیا۔۔۔ غلط لیڈرز کا انتخاب جو کرتی ہے اس لیئے مار تو پڑنی ہے۔

 اور بات جہاں تک تجربے کی ہے تو ۔۔۔

کیا نام ہے آپ کا۔۔۔؟

اُسنے یکدم پوچھا پھر بغور اُسکے گلے میں لٹکتے نیم کارڈ کو دیکھا

مہر علی۔۔! لبوں نے ادا کیا

ہاں تو مہر علی آپ فلحال تجربے کی بات نا ہی کریں کیونکہ اُنہی تجربہ کار ذہین سیاسی لیڈرز نے ملک کے مسائل میں اضافہ کیا ہے" کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا؟ اُسنے صحافی کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا تھا۔

حزام داؤد نے ہاتھ کا مُکا بنا کر دھیرے سے میز پر مار کر غصہ ضبط کرنے کی کوشش کی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 2 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post