Shama E Ferozan Romantic Novel By Arham Saleem

Shama E Ferozan Romantic Novel By Arham Saleem

Shama E Ferozan Romantic Novel By Arham Saleem

Novel Name : Shama E Ferozan
Writer Name: Arham Saleem
Category : ROMANTIC NOVELS,
Pages   :  718

مدھم سی زرد روشنی پورے کمرے میں پھیلی ہوئی تھی۔جہازی سیڈ بیڈ پر لیٹا وجود بستر میں دبکا نیند کے مزے لے رہا تھا جب اچانک اس کی آنکھوں کے پپوٹوں میں جمبش ہوئی۔منہ سے چند الفاظ ادا ہوئے جن کی آواز سرگوشی سے بھی کم تھی۔شدید سردی ہونے کے باوجود اس کے ماتھے پر پسینے کے قطرے نمودار ہونا شروع ہوئے۔چہرہ زرد پڑ گیا اور کمرے کی خاموشی میں اشتعال پیدا کرتی سرگوشی کی آوازیں اب ہلکی چیخوں میں تبدیل ہوگئی تھیں پر اسکی نیند اب بھی نہیں ٹوٹی تھی۔

گھبراہٹ کے مارے اس نے اپنا چہرہ زور زور سے سرہانے پر پٹخنا شروع کر دیا۔چہرہ خطرناک حد تک سفید پڑ گیا۔

چیخوں کی آواز شاید کمرے سے باہر جانا شروع ہوگئی تھی اسی لیے دروازے پر چند لمحوں بعد دستک ہوئی پر بستر پر موجود شخص کی حالت میں کوئی فرق نہیں آیا تھا۔

چند منٹوں بعد کلک کی آواز سے دروازہ کھلا اور دو افراد ہڑبڑاتے ہوئے کمرے میں داخل ہوئے۔اندر داخل ہوتے آدمی نے فوراً سے ساری لائٹس آن کر دیں جس سے کمرہ روشنی میں نہا گیا۔ایک خاتون روتے ہوئے بستر پر موجود شخص کی جانب بڑھیں جو اب باقاعدہ چیخنا شروع ہوگیا تھا۔

نیند اب بھی نہیں ٹوٹی تھی۔

دنیا کے تمام لوگ اپنی پریشانیوں سے بے خبر ہونے کے لیے نیند کا سہارا لیتے تھے پر یہ شخص اس معاملے میں بہت بد نصیب ثابت ہوا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Love Saga Of Vampire Romantic Novel By Sadia Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post