Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 3

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 3

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 3

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"میں یہ رخصتی نہیں کرو گی۔۔۔۔"اس نے جھٹکے سے اسے دھکا دیتے کہا۔۔۔۔۔

"واٹ ربش۔۔۔۔۔۔؟"

"بابا۔۔۔۔بھیو۔۔۔۔"اس نے آواز دینا چاہی وہ اس کے دھکا دینے پر کچھ دور ہوا تھا جھٹکے سے اس کے منہ پر ہاتھ رکھا۔

"آواز بند رکھو۔۔۔۔رباب ضیاء۔۔۔۔۔۔نہیں تو میں بہت برے طریقے سے کرواؤ گا۔۔۔جس کے بعد شاید تم بیہوش ہی ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔"

رباب نے دم سادھے اسے دیکھا۔۔۔۔آنسو اب بھی اس کی آنکھوں سے گر رہے تھے جو باسط ضیاء کے ہاتھ کو بھگو رہے تھے۔

"ہاتھ ہٹا رہا ہوں اب کی بار یہ غلطی مت دہرانا۔۔۔۔بار بار معاف کرنے کا قائل نہیں ہوں میں۔۔۔۔"اس نے کہتے ہاتھ ہٹایا۔

اس نے کچھ سوچتے واپس ہاتھ اس کی آنکھوں پر رکھا اور اس کے ہاتھ تھامتے ناک کے نتھنوں کے پاس لے جا کر گہرا سانس بھرا۔

اس کے احساسات پل میں بدلے تھے۔۔۔۔سامنے کھڑی شخصیت اس کی منکوحہ تھی، اس کے نکاح میں۔۔۔۔۔وہ ہر حق رکھتا تھا اس پر۔اس نے گہرا سانس بھرتے اس کی چہرے سے آنسو صاف کیے اور نیچے جھکا۔۔۔۔رباب نے دم سادھا تھا۔۔۔۔اندھیرے میں اسے دیکھا جو اس کے قدموں میں بیٹھا تھا۔اس کا پاؤں اپنے گھٹنے پر رکھتے اس نے پازیب پہنائی تھی اسے اور پھر کھڑا ہوتے اسے قریب کرتے اس کی قمر کے گرد گھیرا بناتے اسے قریب کیا۔وہ پھٹی آنکھیں اور ساکن وجود لیے اسے دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔۔

"رباب باسط ضیاء میری ماں کی پسندیدہ پازیب تھی یہ ۔۔۔۔۔۔میری طرف سے پہلا تحفہ۔۔۔

تحفے تمہیں ملتے رہیں گیں اچھے یا برے یہ تم خود فیصلہ کرنا ۔۔۔۔۔۔"

"کھانا کھاؤ۔۔۔۔۔مہندی دھو رنگ گہرا آنا چاہیے" ۔۔۔۔۔وہ جھکا تھا۔۔۔۔۔

باسط۔۔۔۔وہ جو اسے ہٹا کر دروازہ کھول رہا تھا چونکا۔۔۔۔۔اور اسے دیکھا۔۔۔۔۔

"ہمم۔۔۔۔"دروازہ بند کرتے اسے دیکھا جو قدم اٹھاتی اس کی طرف آئی تھی۔

"کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔"اس نے سوچا تھا اس کا اچھا موڈ دیکھ کر اسے بائے روڈ جانے پر آمادہ کرے لیکن پھر اس کی تھکاوٹ کا سوچتی خاموش ہو گئی۔

باسط ضیاء نے چند لمحے اسے دیکھا اور واپس ایک بار اس پر جھکا۔۔۔۔۔۔"اگلی بار میرا وقت ایسے برباد کرو گی تو سزا ملے گی"۔۔۔۔۔اس کی کان کو لو کو چھوتا وہ باہر نکل گیا۔وہ جو اس کے پہلے لمس پر سانس روک گئی تھی ۔۔۔۔اب کی بار وہ وہیں کھڑی رہ گئی۔۔۔۔وہ کب کا جا چکا تھا۔۔۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

Previous Post Next Post