Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 16

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 16

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 16

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

آنکھوں کی نمی آنسو میں بدلتی ٹوٹ کر معراج کے سرخ و سفید گلال پر گرتی ہوئی بریڈ میں جذب ہوئی تھی جو اس کے برابر میں تیمور خان کی نظروں سے مخفی نہیں رہی تھی ۔کسے چھوڑ کر آئے ہو جو ضمیر تمہیں اتنا ملامت کررہا ہے جو بھری محفل میں تمہاری آنکھوں سے آنسو رواں ہیں ۔ معراج کی سرخ آنکھوں میں حیرت گھلی تھی جس پر اپنی آنکھوں کو صاف کرتا ہوا وہ سختی سے لب بھینچ گیا تھا ۔کیسی کو بھی نہیں،  جبراً مسکراہٹ لیے وہ کڑے ضبط سے بولا تھا ۔

اگر نہیں بتانا چاہتے تو کوئی بات نہیں مگر مجھ سے جھوٹ بھی مت کہو  ۔ راؤ تیمور معراج کی عادت سے اچھے واقف تھے جب ہی اسرار نا کرتے ہوئے وہ مسکرائے تھے ۔جب جانتے ہیں کہ میں اپنا حال سوائے اپنے خدا کے آگے کھولتا ہوں تو پھر آپ مجھ سے سوال کیوں کررہے ہیں ۔ معراج کے لبوں پر مسکراہٹ بکھری تھی جبکہ سرخ آنکھوں میں اس مسکراہٹ کی رمق تک نا تھی ۔

جانتا ہوں جبھی تو تمہیں فورس نہیں کررہا مگر اتنا ضرور جانتا ہوں یہ جو تمہاری آنکھوں میں اداسی کا راج ہے اس کے پیچھے دل کا معاملہ ہے  اب چاہوں تو اقرار کرلو ورنہ انکار بھی مت کرنا کیونکہ مجھے یقین نہیں آنے والا کیونکہ مرد کی آنکھ سے گرا ایک آنسو بہت معنی رکھتا ہے کیونکہ مرد جب جب ہی روتا ہے جب اس کا دل کسی کے لیے تڑپتا ہے گریہ کرتا ہے ۔ دوستانہ لہجے میں کہتے ڈی ایس پی راؤ تیمور معراج کے سر جھکانے پر مسکرائے تھے ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 16 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post