Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15
Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15
کوئی انسان کیسے اتنا بے رحم
اور پتھر دل ہوسکتا ہے، آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی معراج کی جانب کوئی پیش قدمی نہیں
تھی ۔
پر میں نے اس کی آنکھوں میں
اپنے لیے محبت دیکھی تھی اللہ پاک ۔
پھر کیوں وہ اس طرح مجھ سے اور میری ذات سے جڑے اس ننھے وجود
سے غافل ہوبیٹھا ہے ۔
کیا اللہ پاک اسے میرا ذرا
بھی احساس نہیں ہے ،میرا نا سہی اپنی اولاد کا بھی اسے ذرا احساس نہیں ہے کیا اتنا
تو بے خبر نہیں ہوگا وہ کہ وہ باپ بننے والا ہے ۔
ایک بار بس ایک بار اللہ پاک
اسے میرے پاس واپس بھیج دیں، اسے یاد دلا دیں کہ کوئی ان کا آج بھی منتظر ہے جنہیں
وہ چھوڑ کر بھول گئے ہیں ۔
میرے ہمسفر کو کہہ دیں کہ
وہ لوٹ آئے میرے پاس واپس ،
کمرے میں جلتے نائیٹ بلب کی
ہلکی سی روشنی میں ایک سائیڈ پر جائے نماز بچھائے وہ آنسوؤں سے تر چہرہ لیے مالک کائنات
کی بارگاہ میں ہر روز کی طرح آج بھی ایک ہی سوال ایک ہی بات دھرا رہی تھی ،
آج بھی فقط اپنے ہمسفر کے
واپس آنے کی دعا کر رہی تھی جو شاید
ہی کبھی لوٹ کر اس کے پاس آئے گا ۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Mahraj and mashal so best carcter super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ please next episode jaldi please
ReplyDelete