Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 8

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 8

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 8

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category :Kitab Nagri Special

دعا کیا سوچا تم نے ؟

جہاں آراء بیگم نے دعا کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھامتے کہا ،

مم۔۔۔میں

وہ اٹکی ، اسے سمجھ نہیں ا رہی تھی کے کیا کہے ،

دیکھوں دعا میں جانتی ہوں یہ اتنا آسان نہیں ہو گا نہ تمہارے لئے نہ سلمان کے لئے ، اور نہ ہی شاہد بہرام کے لئے ، مگر یہ ہادی کے حق میں بہتر ہو گا ، تم بھی سوچتی ہوں گی میں کتنی مطلبی عورت ہوں ، مگر دعا میں مجبور ہوں ، میں نے اپنے سامنے اپنے نواسے کو ٹوتے دیکھا تھا ، اس بے وفا عورت نے میرے نواسے کے دل میں گہرا زخم چھوڑ دیا ہے بے وفائی کا ، وہ زندگی سے دور ہو گیا ہے ، تم بہت اچھی ہو بہت سمجھ دار محبت بٹنے والی ، تمہارا دل تمہاری ظاہری خوبصورتی سے بھی کئی گنا زیادہ خوبصورت ہے ، دعا یہ اک نانو کی التجاء ہے اسے مان لو میں وعدہ کرتی ہوں ہر قدم پر تمہارا ساتھ دوں گی ، تم بس میرے نواسے کو زندگی کو طرف واپس لے آؤ ، اسے پھر سے محبت کرنا سکھا دو ، اس کے دل میں چھوڑے گئے زخم پر مرہم بن کر اس زخم کو مدغم کر دو ،

پر ۔۔۔ نانو کیا وہ شادی پر راضی ہو جائے گے ؟؟؟

ہو گا اسے ہونا پڑے گا ،

میں اب اسے اور اس کم بخت کی محبت پر ماتم کرنے نہیں دو گی ، بولوں دعا کیا کرو گی ایسا تم ؟

کیا بہرام کو دوبارہ محبت پر یقین کرنا سکھا دو گی ؟؟؟

جبکے دعا الجھی نظروں اور پزل دماغ کے ساتھ ان کی طرف دیکھتے سوچ رہی تھی کے کیا وہ یہ کر پائے گی ، محبت

اسے بہرام سے محبت نہیں تھی تو بہرام کو محبت پر یقین کرنا کیسے سکھائے گی ؟؟؟

آخر جہاں آراء بیگم کو اتنا یقین کیوں تھا دعا پر کے وہ بہرام کی پہلی محبت کو بھولا کر اپنی سلطنت قائم کرے گی اس کے دل پر ؟؟؟

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 7 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post