Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

کوئی انسان کیسے اتنا بے رحم اور پتھر دل ہوسکتا ہے، آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی معراج کی جانب کوئی پیش قدمی نہیں تھی ۔

پر میں نے اس کی آنکھوں میں اپنے لیے محبت دیکھی تھی اللہ پاک ۔

 پھر کیوں وہ اس طرح مجھ سے اور میری ذات سے جڑے اس ننھے وجود سے غافل ہوبیٹھا ہے ۔

کیا اللہ پاک اسے میرا ذرا بھی احساس نہیں ہے ،میرا نا سہی اپنی اولاد کا بھی اسے ذرا احساس نہیں ہے کیا اتنا تو بے خبر نہیں ہوگا وہ کہ وہ باپ بننے والا ہے ۔

ایک بار بس ایک بار اللہ پاک اسے میرے پاس واپس بھیج دیں، اسے یاد دلا دیں کہ کوئی ان کا آج بھی منتظر ہے جنہیں وہ چھوڑ کر بھول گئے ہیں ۔

میرے ہمسفر کو کہہ دیں کہ وہ لوٹ آئے میرے پاس واپس ،

کمرے میں جلتے نائیٹ بلب کی ہلکی سی روشنی میں ایک سائیڈ پر جائے نماز بچھائے وہ آنسوؤں سے تر چہرہ لیے مالک کائنات کی بارگاہ میں ہر روز کی طرح آج بھی ایک ہی سوال ایک ہی بات دھرا رہی تھی ،

آج بھی فقط اپنے ہمسفر کے واپس  آنے کی دعا  کر رہی تھی جو شاید ہی کبھی لوٹ کر اس کے پاس آئے گا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 15 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Mahraj and mashal so best carcter super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post