Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 3

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 3

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 3

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

"دیکھیئے حر!مجھے نہیں لگتا کہ اس وقت آپ سیاست میں اتنے بڑے عہدے کو سمبھال سکتی ہیں۔سیاست اُتنی آسان نہیں جتنی دور سے دیکھائی دیتی ہے یہ ایک مشکل کھیل ہے اور کھلاڑی عورت ہو تو سیاست مزید مشکل ہوجاتی ہے۔"

"آپ کہنا کیا چاہ رہے سیدھے الفاظ میں بات کریں بہتر ہے۔ورنہ ٹیڑھے جملے آپ کا وقت برباد کریں گے اور میرا بھی"

صاف اور سیدھی بات یہ ہے حر کہ ہم درمیانی راستہ نکالتے ہیں۔ اس بار آپ ہمیں جتنے دیں اگلی بار ہم آپ کو جتوا دیں گے۔۔۔ جب تک آپ سیاست کو باخوبی سمجھ بھی لیں گی۔

کہنے کا مقصد ہے آپ ہمارے لیئے ماحول سازگار بنائیں اور ہم آپ کے لیئے۔"

برہان داؤد یکدم پرسکون ہوئے اور حر متحشم کا چہرہ دیکھا۔

جبکہ بہرام داؤد کے عجیب سے مطالبے پر حزام داؤد نے حیرت و بےیقینی سے اُنہیں دیکھا تھا۔

"اور باقی سیاسی جماعتوں کا کیا۔۔۔

وہ آپ کو یہ الیکشن جتنے دیں گے؟"

"اُنکی فکر آپ نا کریں وہ دوڑ میں ابھی بہت پیچھے ہیں"

"ہممم! اُسنے مسکراتے ہوئے کرسی سے پشت ٹکائی۔"بہت دلچسپ انسان ہیں آپ مسٹر بہرام داؤد"

مجھے ایسے کھیل کھیلنے میں بہت مزہ آتا ہے جہاں دشمن شارپ اینڈ سمارٹ ہو۔۔۔ جتنے کا لطف بھی تبھی آتا ہے۔

مگر ایک مسئلہ ہے۔۔۔ مجھے نہیں آپ کو ہوسکتا ہے۔ اُسنے رک کر لفظوں پر زور دیا۔

"میں فیئر پلے کی عادی ہوں۔ہار بھی جاؤں تو کوئی مسئلہ نہیں مگر میں لڑ کر ہارنا چاہتی ہوں۔

اس لیئے آپ کی "درمیانی راہ" کی یہ اسپیشل آفر میں ریجیکٹ کرتی ہوں"

بات ختم کرنے کے بعد اُسنے ایک بار پھر حزام کی جانب دیکھتے ہوئے "اور کچھ۔۔۔؟" کہا تھا

حزام داؤد کو اپنا فشارِ خون تیز ہوتا محسوس ہوا تھا۔سبکی پر غصہ غالب آیا تھا۔

بہرام داؤد کے چہرے پر ایک تاریک سایہ لہرایا تھا یوں جیسے حر متحشم نے جیتنے کی بات نہ کی ہو بلکہ جیت گئ ہو.

برہان نے اپنے دانتوں پر داباؤ ڈالا اور طنزیہ انداز میں بہرام داؤد کو دیکھا "لو گیا کھیل ہاتھ سے"

حزام کرسی دھیکیلتا کھڑا ہوا

"آپ لڑ کے ہارنے کی قائل ہیں تو میں لڑ کے جتنے کا قائل ہوں۔۔۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے سال میں کون حکومت کرتا ہے"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 3 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post