Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 6

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 6

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 6

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

ابیہا نے غائب دماغی سے سارا لیکچر لیا۔ وہ اپنا چہرا سامنے ٹیبل پر گِڑا کر بس عدیل کو تکے جا رہی تھی۔ اسکے آس پاس کیا چل رہا تھا اسے کوئی ہوش نہیں تھی وہ بس اسے دیکھنے میں مصروف تھی۔ عدیل کو ایک دو دفع اپنے اوپر کسی کی نظروں کی تپش محسوس ہوئی  ہر اسنے اگنور کر دیا۔ ۔ سمیر نے اسے ایک دو دفع نوٹ کیا۔ لیکچر ختم ہوا تو عدیل چلا گیا۔

اوگ مونو کیا چل رہا یے۔ ہممم سمیر آہستہ اواز مین شوخ لہجے میں بولا۔

کیا مطلب کیا چل رہا ہے لیکچر ہوا ہے۔ وہ سیدھی ہو کر بیٹھی۔

او ہو وہ ویسے مونو تجھے کیا میں شکل سے  گدھا لگتا ہوں برے دنوں سے نوٹ کر رہا تھا۔ وہ اب فک اسکی جانب مڑکر بولا۔ کرن آحل کے ساتھ کینٹین گئی تھی۔ اور ماہم انسے کچھ فاصلے پر بیٹھی موبائل پر کسی سے بات کر رہی تھی۔

ادھر دِیکھا ہممم شکل سے تو گدھا ہو لگ رہا ہے بتا نوٹ کیا کر رہا تھا اتنے دنوں سے ابیہا اسکا چہرا دونوں طرف سے دیکھتے ہوۓ بولی۔

پسند ا گیا ہے ؟ سمیر شوخ لہجے میں اپنی بھوریں اچکا کر بولا۔

کون؟ ابیہا نے سامنے دیکھتے ہوۓ کہا۔ اسے لگا شائد وہ کسی اور کی بات کر رہا ہو۔

روفیسر عدیل! سمیر جھک کر آہستہ اواز مین بولا۔ ابیہا کی مسکراہٹ گہری ہوئی اسکے نام سے انکھوں میں چمک سی ابھری۔

ہاں بہت زیادہ محبت ہو گئی ہے۔ ابیہا پلٹ کر بولی۔ سمیر حیران ہوا اسے لگا وہ انکار کرے گئی۔

سچ میں؟

ہاں سچ میں کسی نے پہلی بار ابیہا آفندی کے دل پر دستک دی ہے۔ دروازے تو کھولنے ہی تھے سو کھول دیے۔ وہ گہری مسکراہٹ لیے بولی۔

اظہارے محبت کب کرے گی؟

تجھے پتہ تو ہے مین دیر نہین لگاؤں گئی۔ وہ سامنے دیکھتے ہوۓ بولی یوں جیسے اسکو اپنے سامنے کھڑا پایا ہو۔

ہاں جانتا ہوں پر یہ مت بھول اسے تو زہر لگتی ہے۔ سمیر نے یاد دہانی کروانی چاہی۔

ہاۓ ظالم اب زہر لگو یا شہد اسکی زندگی میں اینٹری تو لے کر رہوں گئی۔ وہ صرف میرا پروفیسر ہے ابیہا آفندی جلد ہی ابیہا عدیل بنے گئی۔ یہ تو لکھوا کر رکھ لے۔ اسکے لہجے میں محبت ، جنون، نظر آرہا تھا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇










ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post