Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 11

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 11

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 11

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"بن گیا ہے ناشتہ؟"

بس چائے رہ گئی ہے کیا آپ خود کپ میں ڈال لیں گے؟ وہ نیند میں ہی بولی تھی۔۔۔۔اب تک اسے جمائیاں آ رہیں تھیں۔

نہیں!

صاف انکار کیا تھا تبریز نے۔۔۔منت نے روتی شکل بنا کر اسے دیکھا کہ شاید وہ ترس کھا لے لیکن نہیں۔

اس کا ناشتہ آگے رکھا اور وہیں سامنے بیٹھ گئی۔۔۔۔۔چائے بنتے ہی اس کے کپ میں ڈالی اور اسے دی۔

واپس جانے لگی جب دیکھا وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔۔وہ واپس وہیں بیٹھ گئی۔۔۔جانتی تھی اس کو رخصت کیے بنا گئی تو وہ بستر سے اسے اٹھا کر لائے گا۔

وہ دروازے پر پہنچا تو وہ وہیں کچن کے دروازے پر کھڑی تھی۔

"آ کیوں نہیں رہی ہو؟" سنجیدگی سے سوال پوچھا گیا۔

"جائیں پلیز۔۔!"

"منت یہاں آؤ!"

"ضد مت کیا کریں شاہ۔۔۔جائیں پلیز۔۔۔۔"اب نیند تو خاک آنی تھی۔۔۔پرسوں کے مناظر یاد آتے وہ سنجیدہ ہوئی تھی۔

"تمہیں میں پاگل لگ رہا ہوں جو تم سے مخاطب ہوں۔۔۔میرے جانے کے بعد سارا دن سوتی رہنا مجھے اعتراض نہیں ہے۔۔لیکن جو وقت میرا ہے وہ مجھے دیا کرو۔"

"اور کتنا وقت چاہیے آپ کو؟

 آپ کے شکوے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔۔۔آپ تو زبردستی اپنا وقت لینا جانتے ہیں تبریز شاہ۔۔۔"اس کا اشارہ پرسوں کی اس کی حرکت کی طرف تھا۔

"تم مجھے غصہ دلا رہی ہو منت۔۔۔۔"وہ چیزیں وہیں رکھتا دروازہ پھر سے بند کرتا اس کی طرف آیا۔

"میں نے ایسا کچھ نہیں کہا کہ آپ کو غصہ آئے۔۔۔غصہ مجھے آنا چاہیے۔۔۔"اس نے اپنے گال کو آگے کرتے اسے دیکھایا جہاں اس نے زخم دیا تھا۔

تبریز شاہ کئی لمحے اسے دیکھتا رہا۔

"تمہیں لگتا ہے ان سب کے لیے میں معافی مانگوں گا؟"

"آپ کو مانگنی چاہیے۔۔۔۔۔"اس نے ہاتھ باندھتے اس کی آنکھوں میں دیکھتے کہا۔

"تم جب میری زات کی نفی کرو گی تمہیں سزا ملے گی۔۔۔۔اور اس سزا کے بعد مجھ سے معافی اور شرمندگی کی امید بھی مت رکھنا چلو اب!"

تبریز شاہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنے ساتھ دروازے تک لے جانا چاہا لیکن وہ اپنی جگہ پر جمی رہی۔

"تم کیوں چاہتی ہو کہ میں تمہارے دوسرے گال پر بھی ایسا ہی زخم دوں منت تبریز شاہ؟"


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Sepchless unbelievable offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post