Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 5

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 5

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 5

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"درید۔۔۔۔۔"

جواب ندداد۔۔۔۔۔

"ڈروائیور کو بتا دیا ہے میں نے باہر کھڑا ہے جا سکتی ہو"۔۔۔۔۔۔وہ کہتا اٹھا اور باہر چلا گیا۔۔۔۔۔

ربائشہ نے محسوس کیا تھا اس نے اسے ایک پل کے لیے دیکھا بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔وہ جو اسے دیکھتے اس کے چار مہینوں کی زیادتی بھول گئی تھی اور وہ۔۔۔۔۔

وہ اس کے پیچھے اندر گئی تیز قدموں سے اور اس کا کالر تھاما۔۔۔

"کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ مسٹر درید یزدانی۔۔۔۔۔؟"

واپس چلی جاؤ ربائشہ۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے کہتے اس کے ہاتھ ہٹائے اور واش روم جانے لگا۔۔۔۔

وہ فوراً اس کے سامنے آئی اور اس سے پہلے کہ وہ سلپ ہوتی وہ اسے تھام چکا تھا۔۔۔۔

ربائشہ نے اسے زور سے تھاما اور آنکھیں میچیں۔۔۔۔۔۔

"تمہارا دماغ سیٹ ہے۔۔۔۔۔۔یہ کیا حرکتیں کرتی پھر رہی ہو بچی ہو ۔۔۔۔۔؟کہا ہے نا جاؤ تو اس کا مطلب ہے جاؤ سنائی نہیں دیتا۔۔۔۔۔"درید اسے سیدھا کھڑا کرتا چلایا۔۔۔۔

"مت بھولیں کہ مجھے یہاں آپ لائیں ہیں" وہ اس سے زیادہ اونچا چیخی۔۔۔۔

"آواز نیچے۔۔۔۔۔۔ہاں لایا تھا غلطی ہو گئی معاف کر دو لیکن نکلو یہاں سے۔۔۔۔۔"

"درید یاد رکھیں میں اب گئی تو کبھی مُر کر نہیں آؤں گی"۔۔۔۔۔اس نے کہتے دروازے کی طرف قدم بڑھائے۔

 

وہ تیز قدموں سے چلتا اس کے پیچھے آیا اور دروازہ ٹھاہ کی آواز سے بند کرتا اسے دروازے کے ساتھ لگا گیا۔

"تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ سے یہ سب چھپانے کی۔۔۔۔؟"

اس کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں تھامتے جھٹکے سے اونچا کرتے کہا۔

"کیا چھپایا ہے میں نے؟؟"۔۔۔۔۔اس کا دل لرزا۔۔۔۔۔تو کیا وہ جان گیا تھا۔۔۔۔۔

"کیا یہ میری اولاد نہیں ہے ربائشہ درید یزدانی۔۔۔۔؟"وہ غرایا۔۔۔

"درید۔۔۔۔۔"اس نے بے یقینی سے اپنا آپ اس سے چھڑوانا چاہا۔۔۔

"میری اولاد ہے نا تو تم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے مجھے بتانا ضروری نہیں سمجھا۔۔۔۔۔تم تو مجھے اب بھی نہ بتاتی اگر مجھے ڈاکٹر سے پتا نہ چلتا۔۔۔۔"

ہاں نہیں بتاتی۔۔۔۔میں کیوں بتاتی اس شخص کو۔۔۔۔جو ایک بار پھر مجھے چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔۔۔۔کیا لینے آئے تھے۔۔۔۔کیوں وہ دن میرے نام کیا اور پھر چلے گئے۔۔۔۔مجھے موت کا پروانہ سنا کر۔۔۔۔میں کیوں بتاتی آپ کو۔۔۔۔کس حق سے۔۔۔۔کیا شوہر ہونے کا کوئی فرض ادا کیا ہے آپ نے اب تک۔۔۔۔۔وہ حلق کے بل چلائی۔۔۔۔"

"چلو۔۔۔۔۔۔"اس نے اس کا ہاتھ تھاما اور اس پر چادر ڈالی اور باہر نکلا اور گاڑی میں اسے بٹھایا۔۔۔۔۔

"میم کو حفاظت سے گھر چھوڑ کر آؤ" اس نے باہر کھڑے گارڈ کو کہا تو ربائشہ نے اسے افسوس سے دیکھا۔۔۔۔۔

"اب میں نہیں آؤں گی درید کبھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔"اس نے کہتے گاڑی کا شیشہ اوپر کیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

3 Comments

  1. Super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 zaberdast tabrez Sha super carcter please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. Abtk ki episodes mein se best episode thi Dured character 😍😍😍😍😍

    ReplyDelete