Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 7

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 7

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 7

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

عدیل روکیں میری بات سنیں آپ ایسے نہیں جا سکتے وہ اگے بڑھ کر اسکا بازو پکڑتے ہوۓ بولی۔ عدیل سے مزید برداشت نا ہوا اور اسکا ہاتھ اُٹھا اور ابیہا کی گال پر نشان چھوڑ گیا وہ ایک دم لڑکھڑائی تب تک اسکے دوست وہاں پینچ چکے تھے کرن نے اگے بڑھ کر اسے سھنمبالا

تم جیسی بے حیا لڑکی میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی۔ سب کے سامنے تماشا لگا کر بہت خوشی مل رہی ہو گی نا تم نے سوچ بھی کیسے لیا میں تم جیسی حیا سے عاری جسے نا پہننے ، نا بولنے کی تمیز ہے ایک ایسی لڑکی سے شادی کروں گا۔ تم جیسی اپنے باپ کے پیسوں پر اڑنے والی بہت لڑکیاں دیکھی ہیں۔ جو اپنا دل ہاتھ مین لیے پھرتی ہیں جہاں دیکھو دل نکال کر باہر رکھ دیتی ہیں۔ پر معاف کرنا میں ان لڑکوں میں سے نہیں جو تم جیسی لڑکی کے آگے پیچھے جسے نا تو اپنی عزت کی پرواہ یے نا کسی اور کی۔۔۔ خبردار جو آئیندہ میری نظروں کے سامنے بھی آئی۔ وہ سخت لہنے میں بولتا پلٹا وہی ایک طرف حمنہ کھڑی تھی۔ جو حیرانگی سے اپنے بھائی کو دیکھ رہی تھی جو سب کے سامنے ایک لڑکی کو تھپڑ مار کر اسکی انسلٹ کر رہا تھا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post