Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 7

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 7

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 7

Novel : Darde Dil Ki Tu Dawa
Writer Name : Zohra Farrukh Hasan
Category : Episodic

" تمھیں مار کر میرا گناہ کم ہو جائے گا نہیں نا… میں اس اذیت کا کیا کروں جو مجھے بار بار کاٹ رہی ہے، میں مر گئی ایلیار میں مر گئی تمھارے اس کھیل میں، " وہی کاؤنٹر سے ٹیک لگا کر اپنے  بال مٹھی میں جکڑ کر وہ تڑپ تڑپ کر رو رہی تھی_ ہاتھوں سے نکلتا خون اس کے کپڑے کو بھی رنگین کر رہا تھا……

اس کی تکلیف پر ایلیار کی آنکھیں نم ہوئی تھی دل جیسے کسی نے مٹھی میں مسل دیا ہو، ایک بار پھر اسے سمجھانے کی کوشش کرنی چاہی _" ثمین میری جان پلیز میری بات سمجھنے کی کوشش کرو، میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا تم سے_میں سب بتا دوں گا تمھیں، پہلے یہ چھری رکھو…. دیکھو، پلیز ادھر میری طرف دیکھو ایلیار صرف تمھارا ہے صرف تمھارا _" احتیاط سے ایک قدم بڑھ کر وہ پھر سے اسے سمجھا کر رام کرنا چاہتا تھا ثمین دو قدم اور پیچھے ہٹی تھی…..

" کیا سمجھاؤ گے مجھے… پھر سے اپنی باتوں سے میری محبت میرے جسم کو ہاتھ لگاؤں گے لیکن میں ایسا اب نہیں ہونے دوں گی میں یہ جسم ہی نہیں رہنے دوں گی_ " وہ واقعی پاگل ہو گئی تھی،سرخ آنکھوں سے اسے دیکھتے ہوئے اس بار چھری اپنے گلے پر رکھی تھی____

 " ثمین نو پلیز نو… دیکھو ثمین چھری رکھو.. ایسا مت کرنا پلیز ایسا میرے ساتھ مت کرو _" وہ جیسے ہواس کھونے لگا ہاتھ اٹھا کر اسے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے زندگی میں پہلی بار ایلیار کو بےانتہا خوف نے جکڑا تھا  _______

" نہیں ایلیار…. مجھے تمھارے ہونٹوں کا لمس مارے دے رہا ہے… میں سب ختم کر دینا چاہتی ہوں اپنے آپ کو بھی _" وہ جیسے پاگل ہو چکی تھی اس نے چھری گردن پر پھیری تھی ______


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 7 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇



























































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post