Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 10

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 10

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 10

Novel : Darde Dil Ki Tu Dawa
Writer Name : Zohra Farrukh Hasan
Category : Episodic

" چلو نا یار دوستی کر لے، بہت ہو گئی یہ لڑائی تمھاری ناراضگی میری جان لے رہی ہے _" ایلیار اب اسے منانے کے لئے زرا سا اور قریب کھسکا ______

" دوستی اور تم سے… کبھی نہیں… جاکر کرو نا اپنی پرمانینٹ ہونے والی بیوی سے دوستی… دوستی کیا پیار بھی _" وہ بدک کر دور ہٹ گئی ______

" آئی جسٹ کیڈینگ یار… میری بیوی، میری محبت، میری سب کچھ تم اور بس کوئی نہیں _ " ایلیار اسے منانے کی پوری کوشش کر رہا تھا _______

" ہاں مذاق ہی تو ہوں میں…..  تمھارے لئے، بائی دی وے میں یہاں تمھارے ڈائلاگ سننے کے لئے نہیں آئی میری جیورلی دو…. " وہ بستر سے کھڑی ہو کر اس سے اپنا دیا گفٹ مانگ رہی تھی _____

" خود لے لو… " ایلیار آرام سے پیر پھیلا کر بستر پر لیٹ گیا _

" سیدھے سے دیتے ہو یا نہیں _" اس نے دانت پیسے _

" نہیں دوں گا تم جیسے چاہے لے لو _" وہ بڑے آرام سے لیٹا اسے چڑا رہا تھا _ثمین نے بہت تپ کر جھکتے ہوئے اس کی پینٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالے… اسی وقت ایلیار نے اسے اپنی بانہوں میں قید کرکے بستر پر  اپنے اوپر کھینچا تھا _____

" پہناوں گا تو اپنے ہی ہاتھ سے… " بہت ہی شوخی سے اسے دیکھ کر اس نے ثمین کو بستر پر پیٹھ کے بل لٹا دیا تھا اور اس کی لاکھ مزاحمت کے باوجود بھی ثمین کے دونوں ہاتھ اوپر کرکے اس کے ہی دوپٹہ سے بیڈ سے باندھ دئے ______

" تم واقعی بہت ہی ظالم انسان ہو… میرا ہاتھ ٹوٹ جائے گا_ " وہ روہانسی سی ہو گئی ______

" آرام سے کرنے نہیں دیتی… زبردستی کرنے پر مجبور کرتی ہو _" وہ اسے آنکھ مارتا اس کے چہرے پر جھکا تھا _____

" اچھا خود پہنا دو بس ہاتھ کھولو میرے پلیز.. " اس بار وہ منت پر اتر آئی ____

" پرامس کرو کی نہیں بھاگوں گی _" اس کے ہونٹوں پر اپنا انگوٹھا پھیرتے ہوئے اس کی آواز ہی نہیں آنکھیں بھی بہک رہی تھی ______

" پکا نہیں بھاگوں گی، میرے ہاتھ کھولو… میری کلائی میں درد ہو رہا ہے _" وہ اپنا غصہ دباتی بس اسے دیکھ رہی تھی ______

" ویسے ایسے بھی پیار کرنا چاہیے آئی ول ٹرائی دس مومینٹ… " شرارت سے اپنی بات پوری کرکے ایلیار نے اس کے بندھے ہاتھ کھول دیے ______

" ظالم نا ہو تو…. " چڑ کر کہتی وہ اٹھ کر بیٹھ گئی _دوپٹے کو شانوں پر پھیلایا.. ایلیار اس کے قریب  ہی اس سے لگ کر بیٹھ گیا _____

" کھسک کر بیٹھو… " ثمین پھر بدکی _

" کاٹتا نہیں ہوں… " وہ تپا اس کے دور ہونے پر _____


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 10 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇






















































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post