Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 7
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 7
اوئے ،، گل نین کی کرخت آواز
پر سجاول نے ادھر ادھر نظریں دوڑائیں تھی ۔
ادھر ادھر کیا دیکھ رہے ہو میں تم سے بات کررہی ہوں ،،
مجھ سے مخاطب ہیں آپ ،، ہاں تم سے ہی کہہ رہی ہوں ،،خود کی سمت اشارہ کرتا ہوا سجاول
چادر میں لپیٹی ہوئی اس لڑکی کو حیرت سے دیکھتا ہوا اس کے قریب آکر رکا تھا ۔
شرم نہیں آتی ، گھر میں کوئی
ماں بہن نہیں ہے ، جو لڑکیوں کے کالج کے باہر آکر کھڑے ہوجاتے ہو اور دوسروں کی بہن
بیٹی کو اشارہ کرتے ہو بے شرم انسان ،،ذرا حیا کرو ،، اف توبہ خدایا،، میں بھی کیا
کہہ رہی ہوں تم جیسوں کو تو حیا کا بھی کہو تو لڑکی کا نام ہی لگے کا ،، حیرت سے اسے
سنتا ہوا وہ اس لڑکی کے پیچھے کھڑی اروش کو منہ چھپائے کھڑے بیچارگی سے دیکھ لب دبا
گیا تھا ۔
دیکھیں بی بی ،، بڑی تمیز جھاڑ رہے ہو خیریت ،، ابھی تو میں نے تم کو اچھے سے جھاڑ بھی نہیں پلائی تم تو ابھی سے سیدھے ہوگئے ،، اور تم کیوں ہنس رہی ہو ،، اروش کو ہنستے ہوئے سن وہ اس کی سمت مڑی تھی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇