Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 7

Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 7

Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 7

Novel Name : Moon Child 
Writer Name: Anusha Arif Baig
Category : Kitab Nagri Special

وہ لوگ ایک قریبی ریستوران میں بیٹھے تھے_ دوسری منزل پر وہ لوگ سائیڈ کی میز پر موجود تھے_ یہاں کھانا بہت مزیدار تھا_ یہاں عموماً مختلف کمپنیز کے لوگ ہی اس وقت آتے تھے اسی لیے اس پہر زیادہ ہجوم نہیں تھا_

کھانے کا انتظار کرتے ہوئے ارحم اور نائل آمنے سامنے بیٹھے کسی کیس کے متعلق گفتگو کررہے تھے جب ارحم کے برابر میں بیٹھی منا نے بیزاری سے انہیں ٹوکا_

"آپ دونوں لنچ بریک میں تو کم سے کم کیسز کے متعلق بات نہ کیا کریں_

دونوں اس کی طرف متوجہ ہوئے تھے_

"کیوں کیا کوئی ہماری جاسوسی کررہا ہے ادھر؟"

ارحم ہنستے ہوئے گویا ہوا جس پر نائل کو کچھ یاد آیا_

"جاسوسی کی بات سے یاد آیا، تمہیں وہ اپنے پوٹینشیئل جاسوس کے بارے میں کچھ پتہ لگا؟

اس کے لہجے میں تفکر تھا جو اس نے محسوس کیا تھا لیکن اسے کچھ خاص یہ بات پسند نہیں تھی کہ کوئی اس کے بارے میں زیادہ فکر کرے_ اسے دیکھتے ہوئے آہستگی سے آنکھیں جھپکائی_

"میں نے آپ کو اس لیے وہ بات نہیں بتائی کہ آپ ہر وقت وہی سوچتے رہیں_ اتنی بڑی بات بھی نہیں یہ اب اور جبکہ مجھے کچھ کنفرم بھی نہیں ہے_

اس کے لہجے میں زرا خفگی سی تھی_

"مجھے معلوم ہے کہ تمہارے لیے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن پھر بھی میں بے فکر نہیں ہوسکتا_

نائل کی عام سے لہجے میں کہی بات اس کے دل پر لگی تھی_ اس کے فکر کرنے پر وہ خود کو کمزور محسوس کرنے لگتی تھی اور وہ کمزور نہیں پڑنا چاہتی تھی_ وہ اسے خاموشی سے اپنی آبی سیاہ آنکھوں میں ایک کیفیت لیے دیکھ رہی تھی جسے صرف سامنے بیٹھا شخص ہی سمجھ سکتا تھا_ ارحم اس میز پر قائم خاموشی میں حائل ہوا_

"اچھا میرا خیال ہے اب سب اپنے موڈ میں لوٹ آؤ کیونکہ کھانا آنے لگا ہے_

نائل نے ایک گہری سانس ہوا کے سپرد کی تھی جبکہ منا نے بھی خود کو نارمل کرلیا تھا_

ویٹر کھانا ان کی میز پر رکھ کر جا چکا تھا اور اب وہ کھانا کھاتے ہوئے کام سے ہٹ کر عام باتیں کررہے تھے_


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post