Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 14

Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 14

Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 14

Novel Name : Watan Ki Mitti Gawah Rehna
Writer Name: Soni Mirza
Category : Episodic Novel,Army Based Novels,

"میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب کوئی دروازہ بند ہو تو صِرف دو، تین دفعہ دستک کافی ہوتی ہے...یہ دروازہ آپ کے لیے نہیں ہے...زندگی میں، کیرئیر میں، مُحبت میں، جب کِسی فِقرے کے آخر میں فُل سٹاپ دیکھو تو خواہ مخواہ اُس فُل سٹاپ کو کوما میں تبدیل نہیں کرنا چاہئیے......یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آپ کا دروازہ کونسا ہے، رِشتہ کونسا ہے، اور کونسا نہیں ہے...اگر وہ اس رشتے پر فُل سٹاپ لگانا چاہتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔میں بھی اب کوما نہیں لگاؤں گی"۔ اسکی بات پر گل مائی مسکرائی۔

"آپ مسکرا کیوں رہی ہیں"؟ اس نے تعجب سے پوچھا۔

"اِنسان کی فِطرت ہے بیگم صاحبہ! بے قدرے لوگوں کے کئے کی سزا مُخلص اور شفاف لوگوں کو دے دیتے ہیں۔ بُرے لوگوں کا بدلہ اچھے لوگوں سے لیتے ہیں اور انجانے میں انہیں اِس بات کا اِحساس بھی نہیں ہوتا کہ وہ نا سمجھی میں کِتنی زیادتی کر جاتے ہیں"۔

"آپ کہنا کیا چاہتی ہیں"؟

"چھوٹا منہ اور بڑی بات۔۔۔۔۔۔یعنی ہو سکتا ہے کہ کسی نے آپکو کبھی دکھی کیا ہو اور آپ اسکے کیے کی سزا صاحب کو دینا چاہ رہی ہوں۔۔۔۔۔اگر آپ کسی وجہ سے مرد ذات پر اعتبار نہیں کرتیں تو اس میں صاحب کا کوئی قصور نہیں۔۔۔۔۔اور ویسے بھی یہ صرف آپکی انا اور آپکی سوچ آپ سے ایسا کہہ رہی ہے۔۔۔۔ورنہ یہ آپ بھی جانتی ہیں کہ نہ تو کبھی وہ آپکو چھوڑیں گے اور نہ ہی آپ۔۔۔۔۔انسان چاہے سارا جہاں گھوم لے۔۔۔۔۔ مگر سکون اسے من پسند شخص کے پاس ہی ملتا ہے"۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post