Jab Mein Tum Se Milon Ga Written By Areeba Mazhar
Jab Mein Tum Se Milon Ga Written By Areeba Mazhar
گا"
جب تم مجھ سے ملوگےتو تمہیں
مجھ میں اک الگ انسان نظر اۓ گا جس سے تمہیں محبت ہوجاۓ گی تم جب مجھ سے بات کروگے
تو تمہارا دل وہیں رہنے کی ضد کرےگا میں اتنی مگن ہوں باتوں میں کہ تمہیں ہر چیز سے
بے گانہ کردوں گی
میں تمہیں آنکھیں گھما گھما
کر کسی ناول کے کردار کے قصے بڑے مزے سے سنا رہی ہوں گی
ہاں میں ایسی ہی ہوں جس کو
اگر کوئی کتاب مل جائے تو اس کے اندر الفاظ کی گہرائی کو محسوس کرتے میں اکثر رو دیتی
ہوں اور کبھی کسی واقعہ پر اتنی پر مسرت مسکراہٹ لئے میں تمہیں حیران کردوں گی ہاں
جب بھی تم مجھ سے ملو گے سب سے منفرد الگ پاؤ گے ہاں کیونکہ میں میرا جنوں میری شاعری اور کتابیں تمہیں اس دنیا کی رنگینیوں سے الگ کر
کے اک نیا جہاں جس میں صرف محبت ہوتی ہیں وہاں
لے جائیں گے ہاں اس وقت یقینأ کہوں گے کہ میں جب بھی تم سے ملوں گے مجھے تم سے محبت
ہوجائے گی کیونکہ تم واجب المحبت ہوں ہاں میں لازمأ کہوں گا کہ. میں جب بھی تم سے ملوں
گا میں خود کی ذات کو بھلا کر تمہارے سحر میں صدیوں تک رہوں گا ایسا سحر جو نہ تو کسی
پر طاری ہوا نہ ہی ابد تک کبھی ہوگا ہاں میں یہ کہوں گا جب بھی تم سے ملوں گا
😇💞💞
ReplyDelete