Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 13
Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 13
مگراس کےالفاظ لبوں سے نکلتے،اس
سےپہلےہی اپنے دھیان میں مگن اشعربول پڑا۔
"بچپن میں تویہ باتیں سمجھ
نہیں آتی تھیں،مگر اب خوب پتاچلتاہےکہ وہ کیاکہاکرتےتھے۔پتاہےکیا؟ مجھےایسالگتاہےکہ
انسان محبت محبوبِ مجازی سے لےکرےیامحبوبِ مہربان سے۔انسان کی دوصورتوں یعنی معجزہ
اورموت سے گزرناپڑتاہے۔"یہ مخص ایک رائےتھی۔ریفانےسنی اور اپنی کہنےلگی مگر۔۔۔الفاظ
نہ نکل سکے۔"میں کیاکہنے والی تھی؟"اس نےانگلی سےکن پٹی کوچھوکر سوچناچاہا۔
وہ کچھ کہنےوالی تھہ مگر کیا؟۔۔۔کسی
کےمتعلق کچھ کہنےوالی تھی یایوں ہی کچھ کہنےوالی تھی؟وہ چندپل مختلف طریقوں سےسوچتی
رہی مگروہ نہیں سوچ سکی۔نجانے کیا تھاجوذہن سےنکل گیاتھا۔ان چندلمحوں میں بہت کچھ سوچنےکےبعدبھی
جب اسےیادنہ آیاتووہ الجھن کےباوجوداسےدماغ سےرفع دفع کرتےہوئےاشعر کی جانب متوجہ ہوئی۔
"لیکن آپ تودونوں سےکرتے ہیں؟"اس
کاسوال عجیب بھی تھااوربجابھی۔اشعرنے نگاہوں کارخ موڑکراسے دیکھا۔وہ مسکرایا۔
"مجھےلگتاہے،ایسی صورت میں
مجھےآپشن ملیں گے۔" ہلکےسےکندھےاچکائے۔
"پھرتوہرانسان معجزہ ہی چنےگا۔"وہ
بھی مسکرائی۔
"نہیں ریفا!۔۔۔"اس نےسرنفی
میں ہلایا۔آوازمیں مزید نرمی آگئی۔"آپشن ملتےہیں مگرحالات بدل جاتےہیں۔"
"اورآپ کیاچوزکریں گے؟"
اس کی مسکراہٹ میں تجسس شامل ہوا۔
"حالات پہ منحصرہے۔"ایک
بارپھراس نےشانےاچکادیے۔
چونکہ وہ توقع کررہی تھی کہ اشعراسےچوزکرےگامگر اسےاس کاجواب برانہیں لگاتھا۔وہ موہوم سا مسکرائی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
6th Episode Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
bht bht bht acha novel ha
ReplyDeleteI like it
ReplyDelete