Khwahishat Written By Ummy Abu Bakar
Khwahishat Written By Ummy Abu Bakar
عنوان ۔خواہشات
تحریر ۔ام ابوبکر
جو لوگ خواہشات کے سمندر میں
غوطے لگاتے ہیں وہ اپنی زندگی سے کبھی مطمئین نہیں ہوتے وہ اپنا دلی سکون اور اطمینان کھو دیتے ہیں اپنا
کمپیئر کسی نہ کریں ہو سکتا ہے جسے آپ معتبر سمجھ رہے ہوں وہ ان خواہشوں کے لیے ترس
رہا ہو جو آپ کے پاس وافر مقدار میں موجودہو
۔آج کے دور میں جو زندگی سے شکوہ نہیں کرتا جس کی زندگی میں اطمینان ہے وہی ولی ہے
اور اس کا ٹھکانہ ان شاء اللہ جنت ہے
Tags:
Quotes