Man Danam Novel By Saffa Khalid Episode 5

Man Danam Novel By Saffa Khalid Episode 5

Man Danam Novel By Saffa Khalid Episode 5

Novel Name : Man Danam
Writer Name: Saffa Khalid
Category : Episodic
Novel status : Episodic

'کچھ نہیں میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارا چہرہ بھی بدل گیا ہے۔

وہ اس کے پاس کرسی پر بیٹھتے ہوئے بولا۔آیان آج کچھ سنجیدہ سا نظر آ رہا تھا۔

'کیا۔ کیسے۔۔۔۔

زیان نے اپنے چہرے کو موبائل سکرین میں دیکھا۔

'پرانے وقتوں میں جب لڑکے لڑکی کی محبت گناہ عظیم ہوا کرتی تھی۔ لڑکیاں من ہی مانے میں اپنے شہزادے کے خواب سجا لیتی تھیں۔  اور شہزادے کو اس محبت کی بھنک بھی نہیں پڑتی تھی۔ مگر گھر والے جان جاتے تھے کہ لڑکی اب گناہ عظیم میں مبتلا ہے۔

زیان بہت غور سے اسے سن رہا تھا۔

' پوچھو کیسے۔

زیان نے ایک آنکھ کی آئی برو اٹھا کر پوچھا کیسے؟

'ان لڑکیوں کے چہرے جو بدل جایا کرتے تھے بالکل جیسے تمہارا بدل گیا ہے۔

'کیا فضول بات ہے۔پتہ نہیں کہاں سے سن کے آئے ہو۔ اگر ایسا ہے تو چہرہ تو پھر تمہارا بدلہ ہوا ہے جب سے آئے ہو۔ حرکتیں تو جناب تمہاری مشکوک لگ رہی ہیں مجھے۔

زیان جھنجھلا گیا تھا جیسے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر کوئی مجرم کوطوال کو ہی اڑے ہاتھوں لے لے۔

'چہرہ پتہ ہے کب بدلتا ہے؟

آیان کے چہرے پر سنجیدگی قائم تھی۔

'جب ہجر برداشت سے باہر ہو اور محبوب وصل کی تمنا بھی نہ کرے۔

زیان کے دل کو جھٹکا سا لگا تھا۔ اسکی آنکھیں ساکن ہو گئیں تھیں۔

'وہ چاہے وصل کی تمنا نہ کرے مگر میرے ہجر پر رحم ضرور کھاۓ گی۔

 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Man Danam Novel By Saffa Khalid Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post