Monsters Love Complete Novel By Mehak Irfan
Monsters Love Complete Novel By Mehak Irfan
..."کھو...کھولو مجھے...میری...مدد
کرو...کوئی...کوئی تو بچاؤ"
اس شخص کی جب آنکھ کھولی
تو اسے اپنا اپنا جگر ہوا محسوس ہوا مگر پوری طرح ہوش میں آنے پر جب اس نے اپنے
اردگرد نظر گھمائی تو اپنے آس پاس بچھو گھومتے دیکھ اس شخص کے رونگٹے کھڑے ہوئے
تھے اور وہ ڈر کے مارے چلا رہا تھا
..."بچ...بچاؤووو...ننن نہیں...پلیز
میری مدد کرو" وہ شخص چلا رہا تھا کہ اتنے میں ہی کسی نے آکر ان بچھوؤں کو ایک
ڈبے میں بند کیا تھا اور بالکل اس شخص کے سامنے آکر کھڑا ہوا تھا
..."کون کون ہو تت تم"
درد اور ڈر کی وجہ سے وہ مشکل سے بول پا رہا تھا
..."اس لڑکے کو تم نے کیا دیا"
مقابل نے بالوں سے پکڑ اس شخص کا منہ اوپر کرکے غصے سے پوچھا تھا جس کی آواز سے
اندازہ ہورہا تھا کہ وہ کوئی لڑکی ہے
..."تت تم کس کی بات کر رہی
ہو" وہ ڈرتے ڈرتے پوچھ رہا تھا
..."انجان نہ بنو" اس کی
آواز میں غصہ تھا
..."کک کون ہو تم" اب کی
بار اس شخص نے ہمت کرکے پوچھا
..."اوہ تو تمہیں میرے بارے میں
جاننا ہے لیکن کیا کرو گے جان کے آج باہر زندہ تو تم جاؤ گے نہیں" مقابل کی
بات پر اس شخص کی آنکھیں باہر آئی تھی
..."کک کیا مطلب ہے
تمھارا" وہ اب مزید ڈر رہا تھا
..."وہ لڑکا مونسٹرز کا بندہ
تھا نہ" مقابل نے اس کی بات اگنور کر کے کہا
..."کک کون...اہہہہہ" وہ
شخص بات پوری کرتا کے اس سے پہلے ہی مقابل نے چاقو اس کے ہاتھ میں مارا تھا جس سے
اس شخص کی آواز پورے کمرے میں گونجی تھی
..."اب اور سوال نہیں صرف
جواب ورنہ اب کی بار یہ چاقو تمہاری گردن پر ہوگا" مقابل کی آنکھوں میں غصہ
تھا
..."وہ.... مونسٹرز کا ہی.....بن
بندہ تھ تھا" درد کی شدت سے وہ لڑکھڑا کر بولا تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ