La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 4
La Hasil Se Hasil Ki Tamanna Tak Novel By Atia Mumtaz Episode 4
ذینی جیسے ہی نیند سے بیدار ہوئی دوسری
سائیڈ خالی تھی۔
"یہ صبح صبح کہاں چلا گیا؟
اس حرکتیں تو اب بھی مشکوک ہیں، اس کی انہیں حرکتوں کی وجہ سے میرا ہارٹ فیل
ہوجائے گا"
وہ ننگے پاؤں چلتی ہوئی
باہر حال میں آئی۔
وہ اسی پوزیشن میں بیٹھا
تھا جس میں ذینی اسے رات کو چھوڑ کر گی تھی۔
ذینی جو جھٹکا لگا،وہ تیزی
سے چلتی ہوئی حیدر کے پاس آئی۔
"سنو تم یہاں کیا کر رہے
ہو؟ کیا تم رات کو بیڈروم میں نہیں آئے تھے؟ کیا ہوگیا ہے تمہیں؟"
وہ حیدر کے پاس کھڑی
نیند سے بوجھل کہہ رہی تھی۔
"تم سوئے ہوئے ہو؟"
ذینی کو سمجھ نہ آیا
اسے کیسے جگائے۔
"نہیں"
وہ گھٹنوں سے سر نکالے بغیر
ہی کہہ رہا تھا۔
"تو پھر یہاں بیٹھنے
کی کیا تک بنتی ہے، ایسا کیا ہوگیا جو تمہیں کمرے میں نہیں آئے، تمہیں نیند
بھی نہیں آئی"
ذینی کو اس کی بے نیازی طیش
دے رہی تھی۔
"ہر بار نیند اڑنے کی لیے
کچھ خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا،کچھ خوابوں کے لمحے جو ہم اپنی آنکھوں میں
زبردستی قید کرتے ہیں،جاتے جاتے نیند چرا لیتے ہیں"
وہ ٹھر ٹھر کر کہتا ہوا آٹھ کر بیڈروم میں چلا گیا ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ