Survivor Novel By Ujala Khan Episode 11
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 11
Novel Name : Survivor
Writer Name: Ujala Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Suspense, Dark Romance, Murder-Based Revenge, Mystery, Social Issues
Base: Murder by accident, trauma, revenge, and love complications
Novel status : Episodic
وہ زمین پر گرا ہوا رو
رہا تھا، اور دعا کرتا جا رہا تھا۔ اس نے زندگی میں کبھی بھی دعا کے لیے کوئی
احتمام نہیں کیا تھا، وہ محنت، اور طاقت کے زور سے حاصل کرنے پر یقین رکھنے والا
انسان تھا، اس نے شائد زندگی میں پہلی دفعہ اس طرح گڑگڑا کر دعا کی تھی، اللہ بھی
جانتے ہیں کہ اگر انہوں نے یہ دعا قبول نہیں کی، تو جو سر ابھی زمیں بوس ہے، وہ
دوبارہ نہیں جھکے گا، کیونکہ وہ مر جائے گا، اللہ جانتے ہیں کے انہوں نے اپنے بندے
کو اس کی اوقات کس طرح دکھانی ہے، اور کس کے وسیلے سے اپنے بندے کی رسی کھینچ کر
اس کو آپنے آگے گرانا ہے۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
EPISODIC NOVELS