Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 13
Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 13
سائیں یہ سچ ہے کہ میں نے آپ سے محبّت کی ہے، لیکن جیسا آپ
سوچ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہے سائیں! میں نے یہ نہیں کیا میرا یقین کریں! وہ ہچکیوں
سے رونے لگی تو میر سالار کی آنکھیں کچھ اور بھی سرخی سمیٹ لائیں،،
مجھ سے غلط بیانی سے کام مت لو ورنہ تمہارے جسم سے تمہاری
سانسیں کھینچ لوں گا، تم جانتی نہیں ہو مرحا بخش کہ تم نے کیا غلطی کی ہے۔ بہت شوق
ہے نا تمہیں میرے قریب آنے کا؟ اب انتظار کرو اس دن کا جب تم مجھ سے پناہ مانگتی
پھرو گی؛؛؛ اس کا بازو دبوچتے ہوئے وہ پھنکار کر بولا، نفرت سے بھرپور لہجے میں آگ
ہی آگ بھری ہوئی تھی، جس میں جل کر وہ خاکستر ہو رہی تھی!
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇