Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 16

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 16

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 16

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

"میرا وہ مطلب نہیں تھا....." اسیرہ منمنائی تھی۔

"تو پھر کیا مطلب تھا.......؟؟" فرزام اسے چھوڑنے کے موڈ میں نہیں تھا۔

"پلیز فرزام.... یہ غلط ہے...." اسیرہ نے احتجاجی انداز میں کہا۔

"اور جو تم نے کیا وہ...." فرزام نے اسے احساس دلانا چاہا۔

"میں اپنی غلطی مان رہی ہوں.... لیکن ابھی مجھے...." اسیرہ روہانسی ہونے لگی تھی۔وہ بات پوری نہ کر سکی تھی۔دفعتاً فرزام نے کروٹ بدلی تھی اسیرہ کی کمر بیڈ سے لگی تھی۔لیکن فرازام کی گرفت ہنوز قائم تھی۔اسیرہ کو لگا وہ پہلے سے زیادہ پھنسی تھی۔

"غلطی پر سزا ملتی ہے.... " فرزام کا لہجہ بے رحم تھا۔

"اس دن میں غصے میں تھی...." اسیرہ کا لہجہ رندھا ہوا تھا۔

"اب میں غصے میں ہوں...." فرزام نے اس کی بلکل پرواہ نہیں کی۔

دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑک رہے تھے۔فرزام لاکھ اپنے جذبات کو قابو کر رہا تھا لیکن اسیرہ کی قربت اسے اکسانے لگی تھی۔شوریدہ جذبات سر اٹھانے لگے تھے۔فرزام نے جھک کر سلگتے لب اس کی گال پر رکھے تھے۔وہ بے قابو ہو رہا تھا۔اسیرہ اس کی اس قدر قربت سے بوکھلا رہی تھی۔ایسے لگا دل ابھی بند ہو جائے گا۔اس کا لمس کئی انجانے احساسات سے روشناس کر رہا تھا۔

"فرزام...." وہ بمشکل بول پائی تھی۔

"تمہیں میرا اعتبار نہیں ہے...."جذبات کی رو میں بہکتے فرزام کا لہجہ دھیما ہوا تھا۔

"نہیں.... مجھے تم پر اعتبار ہے...." بڑی دقت سے وہ بات پوری کر پائی تھی۔

"جھوٹ..."وہ بولا تو اسیرہ کی جان خشک ہونے لگی تھی۔

"اگر اعتبار ہے تو پھر اس وقت یہ احتجاج کیسا...."

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 16  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

6 Comments

  1. Outstanding episode 👍🤩🤩

    ReplyDelete
  2. Ahh behtreen bohat intezar kiya

    ReplyDelete
  3. Zaberdast super 🌹❤️❤️❤️❤️❤️ please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  4. 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻

    ReplyDelete
  5. Next episode ka shidat sa intazar rhy ga

    ReplyDelete
Previous Post Next Post