Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 14
Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 14
کیوں،،،کیوں احدیہ نمروز،،،،کیوں،،،،تم
میری محبت کو میری دیوانگی کو پے در پے اپنے پیروں تلے روندتے جا رہی ہو میرے کورے
جذبات کو اپنی سرد مہری کی بھینٹ چڑھا کر مجھے لمحہ بہ لمحہ خود سے دور کر کے میری
سانسوں کی کسوٹی پر آمادہ ہو،،،کیوں احدیہ نمروز،،،کون دیتا ہے محبت کرنے کی ایسی،،
کرب ناک سزا کیوں تم میری آنکھوں میں خود کو نقش دیکھ نہیں پاتی،،،یاں پھر سب دیکھ
کر،،،سب جان کر بھی انجان بننے کی سعی کرتی ہو ،،
گر مجھے معلوم ہوتا کہ میری محبت و دیوانگی
اور صریح جذبات و احساسات کو تم وقتی ضیاع کا نام دے کر میری محبت کی توہین کرو گی
تو میں کبھی اپنے دل کو یہ اختیار نہ دیتا کہ وہ مجھ سے بغاوت پر اترتا کبھی اپنے دل
کو اس حد تک سرکشی کی اجازت نہ دیتا کہ وہ میرے سینے میں رہ کر دھڑکتے ہوئے احدیہ نمروز
کی دھڑکنوں کے سنگ بندھ جانے کو مچلتا
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇