Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 15
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 15
یہ کیا کہہ رہی تھی
کیتھرین ۔۔۔۔ اس کے ماسٹر سے میں کب ملی اور اس کی باہوں۔۔۔۔ الله ۔۔
Master is sleeping with
you in very comfort zone and you also sleeping with hugging him.
کیتھرین کی بات سے زبور
زلزلے کی زد میں ای۔ شاہ کے علاوہ تو وہ کسی اور کے ساتھ نہیں سوی۔ وہ بھی اپنی
نکاح کی رات جب روتے ہوئے زبور سوی۔ تو کیا اس رات زبور کو وہم نہیں تھا کوی تھا
کمرے میں ۔۔۔۔تو کیا شاہ ہی کیتھرین کا ماسٹر ہے۔ اس سوچ کے اتے ہی زبور کی انکھوں
میں نمی ای جس کو پیتی زبور کیتھرین کی طرف متوجہ ہوی جو کہہ رہی تھی ۔
I saw you...
When you both are dancing. I'll warn you zabour to stay away from my master
but you don't
Did you have
any idea what I'm going to do with you
کہتے ساتھ ہی کیتھرین نے اپنے لونگ کوٹ کی پوکیٹ سے داوو کہ
گن نکالی اور اور زبور پر تان لی جس پر زبور کی سانس ایک بار پھر سے تھمی اور
آنکھیں پتھرا گئی ۔
I will kill
you zabour. How could you do this to me. You know I'm dying without master and
you slept with her.
گن پر اپنی پکڑ مظبوط
کرتے ہوئے کیتھرین چیختے ہوئے بولی جس پر زبور چیختی کانپ اٹھی۔
کیتھرین کا ماسٹر ۔۔۔۔ یا
زبور کا شاہ۔
زبور کس بات پر یقین کرتی
ایک طرف شاہ کی اب تک ہوی تمام باتیں دماغ میں ای تو دوسری طرف جب جب کیتھرین سے
ملی اور اس کی جنونیت یاد ای اور حقیقت کیا تھی۔ زبور کا دماغ سن ہو رہا تھا ۔ جب
کیتھرین تھی شاہ کے پاس تو کیوں شاہ نے اس سے نکاح کیا۔
اپنی تسکین کے لیے۔۔۔۔
کیا؟ کیوں؟؟؟؟ جب کیتھرین شاہ کی تسکین کا ساماں تھی تو زبور سے نکاح کیوں۔۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super stori pleas next episode jaldi please 🥺🥺🥺
ReplyDeleteBht achi episode. Keep it up
ReplyDelete