Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 7

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 7

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 7

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

ایک دوسرے کو دیکھنے کے ساتھ ہی اُن دونوں نے گردن گھما کر ایل ڈی سکرین پر دیکھا

جہاں اُسی کمرے کے دروازے کو براہِ راست  دکھایا جارہا تھا جس میں وہ دونوں اس وقت موجود تھے۔

ناظرین اس وقت آپ ہوٹل کے اندر کے مناظر دیکھ رہے اور یہ ۔۔۔رپوٹر نے دروازے کی جانب اشارہ کیا تھا

"وہ کمرہ ہے جس کے اندر ملک کے متوقع سیاستدان موجود ہیں۔"

یہ جتنا سننے میں عجیب ہے اُتنا ہی دلچسپ بھی ہے۔"

اب حزام داؤد اور حر صاحبہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں یہ اُنہی سے جانیں گے

مگر آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ دروازہ اندر سے لاک ہے ابھی تک کھولا نہیں گیا۔ شاید وہ دونوں میڈیا کی موجودگی اور اسکینڈل کے منظرِ عام پر آنے سے ناواقف ہیں۔"

حزام نے سکرین سے نگاہیں ہٹا کر ایک بار پھر حر کی جانب دیکھا تھا

"اب کیا کریں۔۔۔؟"وہ متفکر سا مستفسر ہوا

"نکاح کر لیتے ہیں مسٹر حزام" اُسنے بےحد سنجیدگی سے کہا تھا

حزام داؤد کو اُسکی بات پر دھچکا لگا۔ اُسنے کچھ کہنے کے لیئے لب وا کیئے تھے مگر بول نہیں سکا تھا۔

رپوٹرز اور نیوز کاسٹر کی قیاس آرائیاں عروج پر تھیں،جس حد تک ممکن تھا وہ اُن دونوں کی کردار کشی کررہے تھے

اُنہیں دوغلہ اور مکار ثابت کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا لگا رہے تھے۔وہ ثابت کرنے پر تُلے تھے کہ اُن دونوں کے مابین اب تک جو چپقلش چلتی آئی ہے وہ عوام کو بےوقوف بنانے کے لیئے کی گئی۔وہ دونوں ہمیشہ سے ساتھ تھے اور خفیہ ملاقات کرتے رہے اور اب ایک قابل صحافی نے اُنکی ساری چال بازی کو منظرِ عام پر لا کر تمام قصے کا ڈراپ سین کردیا ہے۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 7 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post