Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 13

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 13

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 13

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category : Kitab Nagri Special

یہ چنگیز خان عمران ہاشمی کیوں بن رہے ہیں ؟ دعا اپنے دل کی دھڑکن ہی شمار نہیں کر پا رہی تھی ، دھک دھک کرتے دل کے ساتھ اس نے اپنی نم ہوتیں ہتھیلیاں   کو مسلا، البتہ بہرام تو ایسے ظاہر کر رہا تھا جیسے اس کے علاؤہ کوئی ذی روح کمرے میں موجود ہی نہ ہو ، اس نے خود پر باڈی اسپرے کیا اور بیڈ کی طرف مڑا ، دعا کی نظر اس کے پاؤں کی طرف تھی اسے بیڈ کی طرف آتے دیکھ کر دعا کاسانس خشک ہو گیا ، وہ کیا کرنے والا تھا ؟ اس نے اپنے دوپٹے پر گرفت مضبوط کی ، وہ اس کی طرف کیوں ا رہا تھا ؟ دعا نے تھوک نگلا وہ ابھی اس سب کے لئے تیار نہیں تھی ، اسے بہرام کی سمجھ نہ آئی کہاں تو اس سے نفرت کرتا تھا اور اب کیوں وہ اس کی طرح پیش قدمی کر رہا تھا ؟ بہرام کے اس کے قریب آتے ہی باڈی اسپرے کی دل فریب مہک دعا کے نتھنوں سے ٹکرائی ، تو اس نے گھبرا کر اپنی پلکوں کی جھالر کو اٹھایا بہرام جو جھکنے لگا تھا دونوں کی نظریں ملیں ، بہرام اس کی نظروں میں چھپا سوال پڑھ کر چونکا ، اور سیدھا ہوا ، جبکے دعا اس کے ہاتھ میں شرٹ دیکھ کر ہکی بکی رہ گئی ، یہاں شرٹ کہاں سے آئی تھی ؟ جبکے

بہرام نے سر جھٹکا ، اس طرح کی فضولیات سوچنے کا بھی مت سوچنا کبھی ، بہرام سرد لہجے میں اس کی سوچ اس پر واضح کرتے اسے پل میں شرمندہ کر گیا تھا ، بہرام نے شرٹ پہن کر بٹن لگائے ، جبکے دعا کا دل کیا زمین میں سما جائیں کیا شخص تھا یہ انسان ؟ اس کی سوچ پڑھ گیا تھا ،

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 13 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇













ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Itni let episode but zaberdast super 🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi

    ReplyDelete
  2. Next epi kb upload hogi. Itna wait

    ReplyDelete
Previous Post Next Post