Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 11

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 11

Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 11

Novel : Way Main Kamli Yaar Di
Writer Name : Fatima Tariq
Category : Kitab Nagri Special

عدیل! اس رشتے کی شروعات ہی غلط ہوئی تھی ڈیڈ نے صرف میری ضد پوری کرنے کے لیے اپ کو بہت اذیت دی۔ میں نہیں جانتی تھی میری ایک ضد کی وجہ سے اپکی یونی مین ریپو خراب ہو جاۓ گی۔ اور سب سے زیادہ میری وجہ سے اپکی زندگی کے خوبصورت تین مہینے خراب ہو گے۔ مجھے لگتا ہے مین نے ٹھیک نہیں کیا، اب مزید ہمیں اس رشتے کو چلانے کی ضرورت نہیں، آپ ابھی گلٹ میں آ کر یہ سب بول رہے ہیں پر مجھے یقین ہے کل کو آپ پچھتائیں گے۔ اور پھر سے دوبارہ وہی سب شروع ہو جاۓ گا ہم دونوں جے لیے مشکل ہو گا تو اس آسان کرنے کے لیے ہمیں یہ سب یہی اچھے طریقے سے ختم کرنا چاہیے۔ وہ اسکے ہاتھوں سے اپنے ہاتھ نکالتے ہوۓ بولی۔ وہ کس بھاری دل سے بول رہی تھی یہ وہی جانتی تھی۔ پر ابھی جو اسکو ٹھیک لگ رہا تھا وہ وہی کر رہی تھی۔ آج پہلی بار وہ اپنے سے زیادہ کسی کا سوچ رہی تھی اور اسکے مطابق عدیل سے علحیدہ ہونے میں ہی عدیل کی بھلائی ہے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Way Main Kamli Yaar Di Romantic Novel By Fatima Tariq Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇













































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇













ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post