Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

لیٹی رہو میری جان ۔۔۔۔!!!! قسم سے کچھ نہیں کررہا. سو رہا ہوں صرف.

ذوریز اُس کے کھلے بالوں میں چہرا چھپاتے خمار آلود لہجے میں بولا.

یہ کیا بے بدتمیزی ہے ذی . دور رہو مجھ سے.

آس ایک بار پھر حلق کے بل چلائی .

"تم۔۔بد۔۔تمیز۔۔۔ہات۔۔۔ہاتھ مت۔۔لگاؤ۔۔۔سب۔۔سے ش۔۔۔شکایت۔۔کر۔۔کروں۔۔گی۔۔می۔۔میں تمہا۔۔تمہاری۔۔۔"

"میری شکایت تب کرو گی جب کرنے کے قابل رہو گی ۔۔۔۔۔۔جنگلی بلی ۔۔۔"

بول کر وہ زور سے ہنسا تھا آس نے تپ کر اسکے سینے پر زور سے مکا مارنا چاہا پر ذوریز پھرتی سے اسکی کلائی تھام گیا،

 

 جب ذوریز ایک جھٹکے سے اُسے اپنے نیچے کیے کروٹ بدل کر اُس کے بلکل اُوپر جھکا تھا.

ابھی تم نے میری بدتمیزیاں  دیکھی ہی کہاں ہیں میری جان ۔۔۔کہو تو ٹریلر دکھاؤں ؟"

ذوریز اُس کے ہونٹوں کو چھوتے اُن پر جھکا تھا جبکہ آس نے جلدی سے اُس کے ہونٹوں پر ہاتھ رکھ کر ایسا کرنے سے باز رکھا تھا.

"میری جان! اب تم مکمل طور پر میرے قبضے میں آچکی ہو تمہارے نام کے ساتھ میرا نام جڑ چکا ہے بس تمہارے وجود پر اپنی مہر لگانی باقی ہے .کب تک یہ میرے وجود سے نفی کرکے خود کو مجھ سے بچاتی رہو گی..

"دیکھو میرے یہ پیاسے ہونٹ بھنورا بن کر تمہارے ان گلاب ہونٹوں کا رسں نچوڑنے کے لیے ہر وقت انکے گرد منڈلاتے رہتے ہیں  "

ذوریز اُس کے ہاتھ کو اپنی گرفت میں لیتے شوخ نظروں سے اُس کے تھرتھراتے ہوئے لبوں کی طرف دیکھتے بولا.

"تنگ مت کرو سو جاؤ پلیز "

وہ اسکے خطرناک تیور دیکھ کر منت بھرے انداز میں پیش آئی ۔۔

"اوکے ۔۔۔۔اس نے آس کا بازو سیدھا کر کے اس پر اپنا سر رکھ دیا ۔۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇




































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link





ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. Superb dailogues .
    Kamal epi. Just loved it 😍

    ReplyDelete
  2. بہت زبردست جا رہا ہے ناول ۔ذوریز بہت کمال ہے ۔پلہز آنا اور آرش کا کپل بنائیے گا 💖🤗❤️

    ReplyDelete
  3. Absolutely amazing

    ReplyDelete
  4. Amazing episode of tha day😍😍😍
    Bhot accha laga aakhir baraq or heer ki shadi ho gai😍😍😍
    Aas ke itna sab kuch bolne pe kya zorez nazar andaz kar kar denga 🤔🤔🤔

    ReplyDelete
Previous Post Next Post