Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 14
لیٹی رہو میری جان
۔۔۔۔!!!! قسم سے کچھ نہیں کررہا. سو رہا ہوں صرف.
ذوریز اُس کے کھلے بالوں میں
چہرا چھپاتے خمار آلود لہجے میں بولا.
یہ کیا بے بدتمیزی ہے ذی
. دور رہو مجھ سے.
آس ایک بار پھر حلق کے بل
چلائی .
"تم۔۔بد۔۔تمیز۔۔۔ہات۔۔۔ہاتھ
مت۔۔لگاؤ۔۔۔سب۔۔سے ش۔۔۔شکایت۔۔کر۔۔کروں۔۔گی۔۔می۔۔میں تمہا۔۔تمہاری۔۔۔"
"میری شکایت تب کرو گی جب کرنے
کے قابل رہو گی ۔۔۔۔۔۔جنگلی بلی ۔۔۔"
بول کر وہ زور سے ہنسا تھا
آس نے تپ کر اسکے سینے پر زور سے مکا مارنا چاہا پر ذوریز پھرتی سے اسکی کلائی تھام
گیا،
جب ذوریز ایک جھٹکے سے اُسے اپنے نیچے کیے کروٹ بدل کر
اُس کے بلکل اُوپر جھکا تھا.
ابھی تم نے میری بدتمیزیاں دیکھی ہی کہاں ہیں میری جان ۔۔۔کہو تو ٹریلر دکھاؤں
؟"
ذوریز اُس کے ہونٹوں کو چھوتے
اُن پر جھکا تھا جبکہ آس نے جلدی سے اُس کے ہونٹوں پر ہاتھ رکھ کر ایسا کرنے سے باز
رکھا تھا.
"میری جان! اب تم مکمل طور
پر میرے قبضے میں آچکی ہو تمہارے نام کے ساتھ میرا نام جڑ چکا ہے بس تمہارے وجود پر
اپنی مہر لگانی باقی ہے .کب تک یہ میرے وجود سے نفی کرکے خود کو مجھ سے بچاتی رہو گی..
"دیکھو میرے یہ پیاسے ہونٹ
بھنورا بن کر تمہارے ان گلاب ہونٹوں کا رسں نچوڑنے کے لیے ہر وقت انکے گرد منڈلاتے
رہتے ہیں "
ذوریز اُس کے ہاتھ کو اپنی
گرفت میں لیتے شوخ نظروں سے اُس کے تھرتھراتے ہوئے لبوں کی طرف دیکھتے بولا.
"تنگ مت کرو سو جاؤ پلیز "
وہ اسکے خطرناک تیور دیکھ
کر منت بھرے انداز میں پیش آئی ۔۔
"اوکے ۔۔۔۔اس نے آس کا بازو سیدھا کر کے اس پر اپنا سر رکھ دیا ۔۔۔۔
Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Superb dailogues .
ReplyDeleteKamal epi. Just loved it 😍
بہت زبردست جا رہا ہے ناول ۔ذوریز بہت کمال ہے ۔پلہز آنا اور آرش کا کپل بنائیے گا 💖🤗❤️
ReplyDeleteAbsolutely amazing
ReplyDeleteAmazing episode of tha day😍😍😍
ReplyDeleteBhot accha laga aakhir baraq or heer ki shadi ho gai😍😍😍
Aas ke itna sab kuch bolne pe kya zorez nazar andaz kar kar denga 🤔🤔🤔
Kamal 💝 epi
ReplyDelete