Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 13

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 13

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 13

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"کنٹرول یار ۔۔۔۔"واثق نے اس کی نظروں کا ارتکاز محسوس کیا تو سرعت سے اسکے قریب آیا اور اسکے شانے پہ ہاتھ رکھ کر آہستگی سے بولا ۔۔۔۔۔

"ہممم۔۔۔۔براق نے چونک کر اسکی طرف دیکھا ۔۔۔۔۔

"کیا معاملہ ہے ؟"واثق نے ابرو اچکا کر استہفامیہ انداز میں پوچھا ۔۔۔۔

"دل کا معاملہ ۔۔۔۔"براق کے سنجیدہ چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ ابھر کر معدوم ہوئی ۔۔۔۔

"رئیلی ۔۔۔۔؟"

اب کی بار چونکنے کی باری واثق کی تھی ۔۔۔۔

"براق یار تو دل کا بہت نرم اور جذباتی انسان ہے ۔اسے درد میں دیکھ کر تجھے اس سے صرف ہمدردی محسوس ہو رہی ہے ۔اور کچھ نہیں ۔یہ صرف وقتی اٹریکشن ہے اور کچھ نہیں "اس نے اپنے تئیں اسے سمجھانے کی کوشش کی ۔۔۔۔

"نہیں واثق ۔۔۔۔

"جب ہم محبت کا معاملہ محسوس کرتے ہیں تو ، ہمارا جسم آکسیٹوسن نامی ہارمون چھپا دیتا ہے جو ہمیں زیادہ حساس ، ہمدردی اور جذبات کی سربلندی کی کیفیت کا شکار ہوجاتا ہے۔

پہلی نظر کی محبت (انگریزی: Love at first sight) انسانی زندگی کا ایک ذاتی تجربہ اور مقبول عام ادبی استعارہ ہے۔ یہ اس کیفیت کا نام ہے جس میں ایک شخص کسی اجنبی سے پہلی نظر ہی میں پیار کر بیٹھتا ہے۔کسی کا پہلا دیدار جب دنیا بھلا دے تو اسے پہلی نظر کا پیار یا' لو ایٹ فرسٹ سائٹ' کہا جاتا ہے۔۔

میرے ساتھ بھی وہی ہوا ہے لو ایٹ فرسٹ سائٹ ۔۔۔۔وہ اپنے احساسات اسے بتا رہا تھا ۔۔۔۔

"دیکھ لے براق ۔۔۔اسکے بولنے کا انداز اور مجھے کہیں سے بھی وہ تیرے ساتھ فٹ نہیں لگ رہی ۔۔۔دونوں کا الگ الگ طبقے سے تعلق ۔۔۔۔"

"پہلی ہی نظر میں دماغ میں زندگی بھر کی پلاننگ آ جاتی ہے اور ہم پہلی ہی ملاقات میں اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ انسان کیسا ہوگا۔

حالانکہ یہ ضروری نہیں کہ سامنے والے کی جو تصویر ہم نے اپنے دماغ میں بنائی ہے وہ پوری طرح صحیح ہو ہمارا اندازہ غلط بھی تو ہو سکتا ہے۔

لیکن یہ بات بھی ہر انسان پر لاگو نہیں ہوتی۔ شریکِ حیات کے لیے سب کا اپنا ایک پیمانہ ہوتا ہے۔ لیکن کئی بار ہمیں ایسے لوگ پسند آجاتے ہیں جو ہمارے کسی بھی پیمانے پر پورے نہیں اترتے۔

بہر حال کہنا مشکل ہے کہ پہلی نظر میں کسی کے بارے میں بنائی جانے والی رائے صحیح ثابت ہوگی یا نہیں۔

جہاں تک بات ہے محبت کی ہے۔ وہ تو کب کہاں کس سے ہوجائے کچھ کہا نہیں جا سکتا کیونکہ عشق کے معاملے میں تمام پیمانے دھرے رہ جاتے ہیں ۔پیار کبھی سوچ سمجھ کر نہیں ہوتا بس ہو جاتا ہے۔"وہ مبہم سا مسکرایا ۔۔۔۔

"بس کسی کو ایک نظر دیکھا اور لگا کہ اگر یہ انسان آپکی زندگی میں نہ آیا تو سب کچھ بیکار ہے۔"وہ آہستگی سے بولا مگر نظریں ہنوز ہیر پر جمیں تھیں ۔۔۔۔

واہ تو پھر یہ تو وہی معاملہ ہوگیا "واثق نے ہنستے ہوئے کہا ۔۔۔۔

دیکھ کر تم کو ہوش میں آنا بھول گئے۔

یاد رہے تم اور زمانہ بھول گئے۔۔۔۔

اسکا شعر سن کر براق کھل کر ہنسا ۔۔۔۔

"ہاں کچھ ایسا ہی سمجھ لو ۔مجھے لگتا ہے جب آپ کو کسی سے محبت کا احساس ہو جائے تو اسکے بارے میں سوچ کر اپنے گناہ بڑھانے سے بہتر ہے اسے محرم بنا کر اپنی زندگی میں شامل کرنے میں دیر مت کرو ۔۔محبت کرنے کا حق ادا ہو جائے گا "

اس نے جوابا کہا تو واثق نے براق کو یوں  پہلی بار اتنا کھل کر مسکراتے ہوئے دیکھا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 13 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇







































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

12 Comments

  1. Outstanding episode

    ReplyDelete
  2. واہ کیا بات ہے بہت عمدہ لکھا آپ نے 😍😍😍

    ReplyDelete
  3. کمال 😍براق کے ڈائلاگ بہت زبردست 👌 تھے

    ReplyDelete
  4. Waoooooooo api ❤️ such a lovely episode Yar it's seriously outstanding keep it up dear 😊😊 Allah pak AP ko hmesha Khush rhky Ameen and best of luck your novels 💖

    ReplyDelete
  5. Kamaal ki epi thi

    ReplyDelete
  6. Zabardast next jaldi dena

    ReplyDelete
  7. Bht bht bht aaaalllllaaaaa👌👌👌👌👌
    Story super se bhi uper ja Rahi he,
    To finally buraq KO bhi Mohabbat ho gae😍😍😍 ajki epi me Jo ap ne poetry likhi wo bht kamal Ki thi💖❤🧡
    Good job Hina Ji👍👍👍👍👍👍

    ReplyDelete
Previous Post Next Post