Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 9

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 9

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 9

Novel Name : Saibaan Romantic
Writer Name: MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

آپ مجھے چھوڑ کر جارہے ہیں ،،  ولید کو گاڑی میں بیٹھتے دیکھ وہ اس کے سامنے آئی تھی ۔

بتائیں ،، جبکہ سانس ابھی بھی بری طرح سے پھولی ہوئی تھیں ۔

نہیں مجھے لگا کہ آپ نہیں آئیں گی اس لیے ،، اروش کو اپنے سامنے موجود دیکھ خوشگوار لہجے میں بولا تھا ۔

آنے کا دل تو نہیں تھا مگر امی نے بہت فورس کیا تو منع نہیں کرپائی ،، تیزی سے بولتی ہوئی ولید کی ساری خوشی پر پانی پھیر گئی تھی ۔امی کے فورس کرنے پر آئی ہیں ،، ہمہم ،، آجائیں ،، ہنکارا بھرتا ہوا دوسری سائیڈ کا ڈور کھول گیا تھا ۔

 چادر سنبھالتی ہوئی وہ ولید کو حیرت سے دیکھتی ہوئی بیٹھی تھی ۔ویسے ہم کہاں جارہے ہیں ،، جہاں بھی جارہے ہیں سیف جگہ ہے وہ ،، بنا اروش کو دیکھے وہ الٹا جواب دے گیا تھا ۔آپ ناراض ہیں مجھ سے ،، میرے اور آپ کے درمیان کوئی ایسا رشتہ ہے جس میں ناراض ہوا جاسکتا ہے ،، نا چاہتے ہوئے بھی اس کے لہجے میں شکوہ گھلا تھا ۔

 ہاں کل رات تک تو میں آپ کی بیوی تھی مگر اب پتا نہیں کیا بن گئے ہیں آپ  ،، شانے اچکاتی ہوئی وہ ڈرائیوو کرتے ولید کو دیکھ کر بولی ۔نکاح میں ہیں میرے آپ ،،  بیوی ہیں میری ،، اور حقیقت میں کبھی بھول نہیں سکتا اور نا ہی کسی کو بھولنے دوں گا ،، یہاں تک کہ آپ کو بھی نہیں ،، لفظوں پر زور دیتا ہوا وہ اروش کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتا ہوا وہ واپس سے اپنی نظریں بل کھاتی سڑک پر مرکوز کر گیا تھا ۔

تو میں کہاں بھولی ہوں ،، مجھے بھی یاد کہ آپ کی بیوی ہوں ، اور یہ کونسا بھولنے والی بات ہے ،،وہ منہ بناتی بولی ۔

اووہ ،، حیرت ہوئی مجھے آپ کے منہ سے یہ سن کر ،، کہ آپ میری بیوی ہیں ،، طنزیہ مسکراتا ہوا وہ اروش کی چونکا گیا تھا ۔

آپ مجھے یہاں لڑنے کے لیے لائے ہیں اپنے ساتھ ،،  ولید نے اس پر ترچھی نگاہ ڈال کر رہ گیا تھا ۔

میں نہیں لایا آپ خود آئی ہیں ،، وہ دوبدو بولا تھا ۔

گاڑی روکیں ،، سوری پتا نہیں مجھے کیا ہورہا ہے ،، آبرو پر دباؤ دیتا ہوا وہ سختی سے لب بھینچ گیا تھا ۔

سوری کہنے والی کوئی بات ہی نہیں ہے اور ویسے بھی میں ناراض ہونے والے موڈ میں نہیں ہوں ،، بلکہ آپ کی ناراضگی دور کرنے کا ارادہ ہے ،، انگلیاں چھٹکا گئی  ۔

 کیا کہا آپ نے ،،  بروقت گاڑی کو بریک لگاتا وہ اس کی سمت مڑا تھا ۔

ہاں کل میں نے آپ کو شکریہ کہا تو آپ ناراض ہوگئے تھے ،، وہ فورا سے بولی ۔

میں آپ کے شکریہ کہنے سے ناراض نہیں ہوا تھا ،، پھر ،، ولید نے اس کے پوچھنے پر اسے حیرت سے دیکھا تھا ۔

آپ رہنے دیں آپ بہت چھوٹی ہیں ابھی ،،طنز کرتا ہوا وہ گاڑی اسٹارٹ کرگیا تھا ۔

ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے بیس سال کی ہوں میں ،، وہ تڑخ کر بولی ۔

 آپ نہیں سمجھ پائیں گی رہنے دیں ،، اس کے جواب پر مسکراتا ہوا وہ نفی میں گردن ہلا رہا تھا ۔

آپ سمجھائیں گے نہیں گے نہیں تو سمجھوں گی کیسے ،، ولید کی خاموشی پر چڑی تھی ۔

فارم ہاؤس پہنچ جائیں پھر آپ کو فرصت سے سمجھاؤں گا ،، چھوٹی آنکھیں کیے وہ ولید کو گھور کر رہ گئی ۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 9 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇












ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ




Post a Comment

Previous Post Next Post