Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Novel Name : Saibaan Romantic
Writer Name: MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

ولی مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا ،، بے چین ہوتی ہوئی وہ ولید کے ساتھ آکر بیٹھی تھی ۔

میں ہوں نا تو کچھ بھی نہیں ہوسکتا ،، اروش کو اپنے حصار میں لیتا ہوا وہ اس کے بالوں پر بوسہ دیتا ہوا آنکھیں بند کرکے صوفے کی پشت سے سر ٹکا گیا تھا ۔

کافی تھکا دینے والا دن تھا آج ،، اروش کے بولنے پر وہ ہلکا سا مسکرایا تھا ۔

 ابھی تو کچھ بھی نہیں تھکی آپ ،، کیا مطلب ،، ولید کو مسکراتے چہرے کو دیکھ وہ چونک کر گویا ہوئی تھی ۔

میں یہ سوچ رہا تھا کہ کیوں ناں لگے ہاتھوں ہم اپنا ہنی مون بھی منا لیں ان خوبصورت پہاڑوں میں اپنی محبت اپنی زندگی کی خوبصورت شروعات کرتے ہیں ،، اروش کے گرد حصار تنگ کرتا ہوا وہ اسے اپنے بے حد قریب کرگیا تھا ۔

ایک مہینہ ہوگیا ہے ہمیں یہاں اکیلے رہتے ہوئے یہ ہنی مون ہی ہوگیا ہمارا کیونکہ ہنی مون تو وہی ہوتا ہے جہاں ہزبینڈ وائف اکیلے رہیں یا گھومے پھرے ،، معصومیت سے بولتی ہوئی وہ ولید کے چہرے پر اپنا نرم ہاتھ رکھتی ہوئی مسکرائی تھی ۔

ہمہم بس اتنا پتا ہے آپ کو ،، اروش نے اثبات میں گردن ہلائی تھی ۔

اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے وہ سب میں آپکو بتاؤں ،، اس کے بال کھولتا ہوا وہ معنی خیز لہجے میں مسکرا کر بولا تھا ۔

نہیں مجھے کوئی انٹرسٹ نہیں ہے ،، ولید کی مسکراہٹ دیکھ وہ فورا سے اس سے دور ہونے کی کوشش کرنے لگی تھی ۔

 ایسے فرار ممکن نہیں خانم ،، اروش کی کوشش پر تمخسر اڑاتا ہوا وہ اپنا حصار مزید تنگ کرگیا تھا ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ




Post a Comment

Previous Post Next Post