Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 12
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 12
"جب آپ سب کےلیے اُس گھر
کی کسی خوشی میں شامل ہونا اتنا توہین کا باعث ہے تو کیوں ایک نیا رشتہ
جوڑا۔۔؟"اپنی جگہ سے اٹھتے سرخ آنکھیں لیے تیمور کی سرد آنکھوں میں دیکھتی
نڈر لہجے میں بولی تھی۔پلوشہ اور ملیحہ صاحبہ کی رنگت ایک ساتھ پھیکی پڑی تھی جبکہ
تیمور اسکے جبڑے مارے غصے کے آپس میں سختی سے پیوست ہوگئے۔اسے اس لڑکی کی زبان
درازی سے سب سے زیادہ نفرت تھی۔ایک جلتی نگاہ اس نے شمس پر ڈالی جو حیرت کے مارے
گنگ کھڑا تھا۔
"دیکھ لیا نتیجہ۔۔؟؟ اور
پڑو فضول چکروں میں اب ایک ایک کر کے سب منہ کو آئیں گے۔۔"
"بھائی پلیز۔۔"شمس نے
اسے روکنا چاہا۔وہ بیوی کی ذلت بھی برداشت نہیں کرسکتا تھا۔مگر تیمور کا چہرہ ضبط
سے سرخ پڑھ چکا تھا۔ماتھے پر شکنوں کا جال سا بچھا تھا۔
"آئی ٹولڈ یو۔۔یہ اسی کا
دوسرا روپ ہے۔۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇