Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 4
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 4
یہ داؤد کے بالوں کے ساتھ
کیا کیا ہے اپ نے ۔۔۔۔ وہ ٹائیگر کی جانب مڑے
اس کے گردن کے بال سہلاتے ہوئے اس سے مخاطب ہوئے ۔ آغا فارذ کی آواز پر وہ سیدھی
ہوتی بیٹھی منہ پر ائے بالوں کو دونوں ہاتھوں کی مدد سے کان کے پیچھے اڑاسا ۔۔۔۔۔۔
جو اپ دوبئی سے چوکلیٹز لائے تھے ہمارے لیے وہ ساری کی
ساری وہ کدو کھا گیا تھا ۔۔۔۔۔ ان کے پوچھنے
پر وہ منہ پھولائے بتانے لگی مرحا یوسف کو چوکلیٹ سے بنی ہر کھانے کی چیز سے عشق تھا
اور بغیر اجازت اس کی چوکلیٹ کھانے والے کو سزا تو ملنی تھی جبھی وہ داؤد سکندر سے
اپنا ریوینج لے گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
پر بچے ایسا تو نہیں کرتے یو نو وہ پنک بال لیے کس قدر
کا اجیب لگا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ پیار بھری ڈانٹ پلاتے آخر میں داؤد کے پنک بالوں کو ایمیجن
کیے جھرجھری سی لیتے بولے انھوں نے صبح ہی
اسے کالج جاتے دیکھا تھا پنک بال ہوا کے دوش پر اڑ رہیں تھے ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا " وہ میل ورژن ہے باربی کا ۔۔۔۔۔ آغا
فارذ کی طرف دیکھتی وہ قہقہ لگاتے ہوئے بولی تو وہ بھی اس کی مسکراہٹ دیکھتے مسکرا
گیے جبکہ ٹائیگر ادھر اودھر نظر مارتا اپنے لیے کوئی پارٹنر ڈھونڈنے لگا ۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
👍👍😘
ReplyDeleteInnocent hoor😂
ReplyDelete