Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 9

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 9

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 9

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category :Kitab Nagri Special

تمہاری آنکھیں ہیں کے بٹن ؟

دعا اس کی گرج دار آواز قریب سے سنتے اچھلی ، اب بندریوں کی طرح اچھلنا بند کرو اور جاؤ یہاں سے ، جبکے دعا اپنا درد بھولا کر منہ کھلے اسے حیرت سے دیکھنے لگی تھی ،

یہ ابھی اس چنگیز خان نے اسے بندری بولا تھا ؟؟؟

آپ نے مجھے ابھی بندری مطلب (monkey) بولا ؟؟؟

حیرتی کی زیادتی سے دعا کی چیخ نکلتے نکلتے رہ گئی تھی ، اپنے بارے میں تم بہتر سمجھ سکتی ہو ، وہ کہتے آگے بڑھا ، آپ کی ہمت کیسے ہوئی وہ شاک سے باہر آتے اس کے رستے

میں حائل ہوئی ، جبکے اس کی حرکت پر بہرام نے ناگواری سے اسے دیکھا تھا ، یہ کیا حرکت ہے ؟؟؟

یہ حرکت نظر ا گئی آپ کو مگر جو آپ نے کہا وہ سمجھ نہیں آیا ، ایسے بات کرتے کسی لڑکی سے ؟ یقیناً یہ ہی الفاظ آپ نے اپنی بیوی سے کہے ہوں گے جس وجہ سے وہ آپ کو چھوڑ کر چلی۔۔۔ بافی کے الفاظ ابھی دعا کے منہ میں ہی تھے جب بہرام نے اسے دونوں بازوؤں سے سخت ترین گرفت میں جھکڑا تھا ، ہمت کیسے ہوئی تمہاری یہ کہنے کی ؟

بہرام کی آنکھوں میں خون اتر چکا تھا ، ماتھے کی رگیں پل میں پھول کر واضح ہو گئیں   ، لہجے میں خطرناک حد تک سنجیدگی در آئی اس کی سخت انگلیوں کی گرفت دعا کو اپنے بازوؤں کے نرم گوشت میں دھنستی محسوس ہوئیں تھیں ،

س۔۔۔و

ر۔۔۔رر

ی

دعا کا دل کانپ اٹھا اس کے چہرے کے بھینچے جبڑے دیکھ کر ،

سوری لفظ کئیں حصوں میں ادا ہوا تھا مگر بےسُود

بہرام کے تاثرات میں انچ بھر کو بھی فرق نہ آیا ، نہ اس سفاک گر کی گرفت میں ،،،

ب۔۔۔ہر۔۔۔ام

درد کی شدت سے

دعا کے آنسوؤں رخساروں پر بہہ نکلے ، ساتھ ہی اس کے لبوں سے اس کا نام ادا ہوا تھا ،

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 9 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Ur novel is going superb ��
    Desperately waiting for next episode... please load new episodes soon.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post