Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar 2nd Last
Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar 2nd Last
کیوں آپ سے آپ کی بیٹی سنبھالی نہیں
جارہی ،، کہیں تو کچھ رقم بھجوا دوں اب اتنا تو میں کر ہی سکتا ہوں حق بھی بنتا ہے
میرا ماموں جان ،، زہریلی مسکراہٹ چہرے پر سجائے وہ الیاس چوہان کے کانوں میں زہر انڈیلتا
ہوا سامنے سے آتی بس کو دیکھنے لگا تھا ۔
بیس سال سے اپنی بیٹی کو بڑے ہی لاڈ
پیار سے پالا ہے تم جیسوں کو اس کے ادردگر پھٹکنے بھی نہیں دیا اور تم بات کرتے ہو
پالا نہیں جارہا مجھ سے ، معراج کی بھنویں تاسف سے چڑھی تھیں ۔
سچ کہا تو برا لگ گیا سسر جی،، لفظوں
پر خاصا زور دیتا ہوا وہ آخر میں قہقہ لگا گیا تھا ۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 itna intazar karwia my best carcter super Maraj please anshal or Maraj ko Mila dy bari shiddat se intazar hai next episode ka
ReplyDelete