Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے یقین نہیں آ رہا... "

وہ اس کی انگلیوں سے کھیلتا ہوا بولا تھا۔وہ دونوں جس جگہ موجود تھے وہ مالدیپ کا مشہور اور خوبصورت جزیرہ تھا۔

"کس بات کا...."

اسیرہ نے اسے دیکھا ان دنوں میں وہ ایک دوسرے کو بہت قریب سے جان پائے تھے۔بہت سی ان دیکھی دیواریں جو ان کے درمیان حائل تھیں۔کب گر گئیں اندازہ نہ ہو سکا۔

"کہ تم نے میرا یقین کر لیا..."

فرزام نے اس کے ہاتھوں پر اپنے لب رکھے تھے۔

وہ اظہار کے معاملے کنجوسی بلکل نہیں کرتا تھا۔

"شاید یقین کرنے کے علاوہ کوئی راہ بھی تو نہیں..."

اسیرہ نے سوچا تھا۔

"ہاں میرے پاس تم پر یقین کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہیں تھا یا شائد میں بھی تھک چکی تھی اور کوئی راستہ ڈھونڈنا بھی نہیں چاہتی تھی...."

فرزام کے کندھے پر سر رکھے وہ سامنے نظر آتے سمندر پر نگاہیں جمائے ہوئے تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇











































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

5 Comments

  1. Itni let episode but zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. next epi 18 kab aay gi???

    ReplyDelete
  3. Plz epi jaldi baj de

    ReplyDelete
Previous Post Next Post